اب تو بس کہنے آ گئے ہو مجھے
ورنہ تم چھوڑ تو چکے ہو مجھے
جاننا چاہتی تھی وہ مجھ کو
اور تم لوگ جانتے ہو مجھے
تم نے ویسی نظر سے دیکھا نہیں
اور یہ تم اب بتا رہے ہو مجھے
پہلے بس اک جہان پیچھے تھا
اب تو پھر تم بھی مانتے ہو مجھے
ایسا فلموں میں بھی نہیں دیکھا
جیسے تم چھوڑ کر گئے ہو مجھے
اچھے برانڈ کا سیگرٹ پئیں
کم لوگوں سے تعلق رکھیں
تیز رفتار سواری میں مزے کا میوزک سنیں
بے وقت سوئیں اور بے وقت اٹھیں
جیب میں پیسے بغیر گِنے رکھیں
نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں
اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں
ایک لڑکی سے محبت کریں
اور محبت میں بے شرمی کی حد تک جیلسی رکھیں
اس کے خیالوں میں کھوئے رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے 💖
جو بوسہ ہاتھ کا بھی عید پر عطا نہ کرے
کسی کا ایسا صنم ہو کبھی خدا نہ کرے
مرے عزیزو ! یہ سرگوشی چاند رات کی ہے
کہ آج شب کوئی دُشمن کو بھی خفا نہ کرے
بھلے سے کرنا بھلائی کوئی کمال نہیں
بھلا تو وُہ ہے برے سے بھی جو برا نہ کرے
ہِلالِ عید ! بتا کیا کبھی یہ دیکھا ہے ؟
کہ حُسن رَکھتا ہو کوئی مگر جفا نہ کرے
نجانے چاندنی میں کون کون دیکھے اُسے
کوئی تو روکو کہ یوں چاند کو تکا نہ کرے
اُسے کہو کہ کئی مور غور کرتے ہیں
نقاب اَوڑھ کے بھی شہر میں چلا نہ کرے
کمر میں موچ نہ آ جائے ناز پرور کی
حنا لگی ہو تو پانی بھی خود پیا نہ کرے
کسی کے ہاتھ ہمیں قیس کل پیام آیا
ہم اُس کے کچھ نہیں سو مشورے دِیا نہ کرے
🖤 SAD MOOD
دشتِ ہجراں سے محبت کو نبھاتے ہوئے ہم
خاک ہوتے ہیں میاں! خاک اڑاتے ہوئے ہم
اک عجب عالمِ حیرت میں چلے جاتے ہیں
تیری آواز میں آواز ملاتے ہوئے ہم
صورتِ حال کو رنجور بنانے والے!
کیسے لگتے ہیں تجھے رنج مناتے ہوئے ہم؟
صاحبِ کشف پرندوں کی کہانی کہہ کر
سو گئے آپ درختوں کو سلاتے ہوئے ہم
یاد ہے تجھ کو مری روح بساتے ہوئے شخص!
ہنستے رہتے تھے سدا باغ کو جاتے ہوئے ہم
موسمِ سبز میں بے حال ہوئے جاتے ہیں
اپنی آنکھوں سے ترے اشک بہاتے ہوئے ہم
مبشر سعید
سر میں آج کل شدید درد رہتا ہے سوچ رہا ہوں قبول ہے قبول ہے والا دم کرا لوں😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس علاقے میں دریا نہ ہو وہاں نیکی کر کے کہاں ڈالیں
جواب ضرور دینا😅😅😅😅
#مطلبی زمانہ ہیں//
//نفرتوں کا قہر ہے 💘
محمود
#یہ دنیا دکھاتی شہد ہے🌹
اور پلاتی زہر ہے 😂😂👋
جب معصومیت کو رستہ نہ ملا کوئی 🙈
R
تو وہ تجھ پر آ کر ختم ہو گئی 😍😜👌🏻😍 *●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬👊👊
پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں
🙊🙈😂😂
ان کے پیپر
*کون چیک کرتا ہیں*
،،،فرصت ملی تو___آئینگے اور پیئیں گے ضرور_____🌹💙
سنا ہے___چائے بناتی ہو تو گلی مہک اُٹھتی ہے_____☕🌹💙
Jannat Jannat💁🖤🥀
کل اردو کے پیپر میں غزلوں کی ایسی ایسی تشریح کرو گا۔۔۔۔
کہ پیپر چیکر کو اس کی EX یاد آجانی🤣🤣
بےکار سا قصّہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں🙂 میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں👌
کُچھ دِنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے کُچھ دِنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا ھوں..🥀💔
❤ کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..... /. ❣️❣️❣️❣️. / ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💔𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆
رنج وافر هوں تبھی رزقِ سخن بڑھتا هے اور میرے پاس تو پھر دکھ کی فراوانی هے

کچھ گلے کہنے کے نہیں
محسوس کرنے کے ہوتے ہیں
ان کہے لفظوں کی چیخیں،
ہر کسی کو سنائی بھی تو نہیں دیتیں
جانتے ہیں سب سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہوتا ہے مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نِگاہوں کا پِھر جانا اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے سب سے عزیز شخص کو
کِسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا..
#
کچھ بے وفا لوگ دل بہت جلاتے ہیں اور نمک بھی چھڑکتے ہیں 😅
.🌹🔥👑❤ 🔸👑👑🔸👑👑🔸 ❤👑🔥🌹
. ❤مجھے میری رُوح کو مکمل کرنے والا شخص چاہئے،😍
. وہ جسے ہم رُوح کا جوڑ بولتے ہیں یعنی کہ "ہم نفس" 🌹
👑🌹💖😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain