Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں

capt@in
 

قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تم رہو

capt@in
 

اتنی تاخیر سے مت مل کہ ہم کو صبر آجائے
اورپھر ہم بھی نظر تجھ سے چرانے لگ جائیں..💔

capt@in
 

آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے
گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے
جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو
یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے🖤

capt@in
 

اُلفت کا نشہ جب کوئی مرجائے، تو جائے
یہ درد سر ایسا ہے کہ سر جائے تو جائے

capt@in
 

❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں ❤️😍
❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں 😍❤️
🤍💚💙❤😋😋 ❤️💚💙🤍

capt@in
 

شاعری ہم کلام ہونے دو♥️_____♥️ لفظ میرے غلام ہونے دو♥️_____♥️ ابھی جلدی کیا ہے جانے کی♥️______♥️ رک جاؤ کہ شام ہونے دو♥️______♥️ دل پہ میرے تونے لکھ دیا♥️_____♥️ ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو♥️______♥️ کیا چھپا کر کرو گے تم محبت♥️_____♥️ بات اب سرے عام ہونے دو♥️_____♥️ ❤👑

capt@in
 

رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی

capt@in
 

کبھی کبھی خاموشی زبان بن جاتیں ہیں کبھی کبھی باتیں خاموش ہو جاتیں ہیں جب دل دماغ کی نہ بنےتو کویی کیا کرے ایسے میں خدا کی قدرتیں بیاں ہو جاتی ہیں

capt@in
 

کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی‬
‫ساری باتیں فضول ہوں جیسے‬

capt@in
 

آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ آﭖ ﻧﮯ__ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ، ﺟﺎﺩﻭ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ💕

capt@in
 

تجھے روز دیکھوں قریب سے______💑
میرے شوق بھی عجیب سے____
میں نے مانگا ہے بس تجھی کو
اپنےرب اور اسکے حبیب سے❤
میری آنکھوں میں ہے بس عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے 💖
میرے ہر درد کی دوا ہو تم____. 😍
مجھے کیا سکوںملے پھر طبیب سے..💟
میں بہت خوش ہوں جوڑ کر
نصیب اپنا تیرے نصیب سے💗

capt@in
 

کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی‬
‫ساری باتیں فضول ہوں جیسے‬

capt@in
 

میری نظموں میں گر اترو تمہیں محسوس یہ ہوگا
میرے ہر لفظ کا رشتہ تمہاری دلکشی سے ہے

capt@in
 

😊کردار🗿 جن کے خود مرمت 🪡مانگ رہے ہیں🤨
نکلے ہیں وہ لوگ🧔🏻 میری شخصیت😎 بگاڑنے😅😂
🤗

capt@in
 

اگر کسی کے بابو یا شونا نے تھانا نہیں تھایا تو مجھے بتا دے
میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا
ہے🙄

capt@in
 

monafik....2 chehry rakhny Wala shaks aur mare life ma asa bht Hy...ya Allah sbko Bachaye asa bndo sy.ameen

capt@in
 

حسرتیں، امیدیں، 🥀
وفائیں، سکون...🖤
إنا لله وإنا إليه راجعون 🍁

capt@in
 

آو پیدل ہی نکل پڑتے ہیں
ہمیں آسمان تک تو جانا ہے
captain

capt@in
 

آج پھر تیری یاد میں ہوں. 🔥".
آ دیکھ کس حال میں ہوں -💔..
P.a1