جہاں پہ چھوڑ گئے تھے وہیں پڑے ہوئے ہیں 🍂 کہیں گماں،کہیں پر یقین پڑے ہوئے ہیں 🍂 تمہارے بھیجے ہوئے پھول کب کے سوکھ گئے 🍂 کسی کتاب میں شائید کہیں پڑے ہوئے ہیں 🍂 وہاں کے مجمع عشاق پر بھی بحث کریں 🍂 وہاں پہ صرف ہم ہی تو نہیں پڑے ہوئے ہیں 🍂
اب تو بس کہنے آ گئے ہو مجھے ورنہ تم چھوڑ تو چکے ہو مجھے جاننا چاہتی تھی وہ مجھ کو اور تم لوگ جانتے ہو مجھے تم نے ویسی نظر سے دیکھا نہیں اور یہ تم اب بتا رہے ہو مجھے پہلے بس اک جہان پیچھے تھا اب تو پھر تم بھی مانتے ہو مجھے ایسا فلموں میں بھی نہیں دیکھا جیسے تم چھوڑ کر گئے ہو مجھے
تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا۔۔۔۔۔🤫...oh Bhai ya post B's asa krta ho ksii k Lea khaas nhe krta ma....asa NH sochen mar asa koi nhe Hy jis k Lea poetry kro