Damadam.pk
dou786's posts | Damadam

dou786's posts:

dou786
 

وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے

... ....
d  : ... .... - 
... ....
d  : ... .... - 
dou786
 

قسمت جب طمانچہ مارتی ہے تو وہ منہ پر نہیں روح پر لگتا ہے 🥀
💕💕💕💕s

dou786
 

کوئی اپنا پسندیدہ کلام، شعر، الفاظ کچھ بھی شئیر کریں کہ مجھے بھی آپ کے ذوق پتہ چلے 😊
S❤i

Funny joke
d  : يوې انجلۍ ليکلي وو چې يو هلک به هر وخت راته ويل چې ستا په غم کې تر سهاره - 
... ....
d  : ... .... - 
... ....
d  : ... .... - 
dou786
 

محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی اور اگر سیرت سے ہوتی ہے تو خوبصورت کا بدسیرت ہونا کیوں ادا لگتا ؟؟؟🌹🌹😆😆😆

.... ...
d  : .... ... - 
.... ...
d  : .... ... - 
dou786
 

ہم ڈھـــــانپ تو لیں نین ، تیرے نین ســــے پہــــلے
مرتے ہیں، ذرا ســــــــــــانس تو لیں چین سے پہلے
دُھندلا ســــــا تصور ہے تیرے شــــــــــــوخ بدن کا
کُچھ بیــــضوی اشـــــکال ہیں ، قوسین سے پہلــے
یہ بــات بجـــا ہے ، کــــہ حــــوالــــــــــــــــہ ہے میرا
یہ دیـــــکھ بیـــاں کس کـــــــا ہے واوَین سے پہلــے
پھر دل کو بھـــلے، جـــو بھی سزا چاہے سُنـــــا دے
تُـــــــو سُن تــو ســـہی بات، فریقـــــــین سے پہــلے

dou786
 

کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جنہیں آپ سے کوئی لالچ نہیں اور وہ آپ کی غیر موجودگی میں اللہ سے دعاؤں میں آپ کیلیے خیر مانگتے رہتے ہیں ۔۔!!🔴🔴🔴🔴🌼🌼🌼🌼

ملنے کا من نہیں, تو بہانہ نیا تراش 
اب تو مکالمے بھی , تیرے یاد ہوگئے 
بیزار , بدمزاج , انادار , بدلحاظ 
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
d  : ملنے کا من نہیں, تو بہانہ نیا تراش  اب تو مکالمے بھی , تیرے یاد ہوگئے   - 
dou786
 

*لوگوں سے اس وقت آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا____
کہ جب______
آپ اُنہیـں وہ نہیــں دے پائیـں گے جو وہ آپ سے چاہتے ہیــں...!*

ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ...ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ...ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ...ﮐﯿﻮﮞ...؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎنتی....ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ...ﺁﻧﮑﮫ ﮐُﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ..۔.ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ....!!!
ﭘﺮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ....ﺟﻮ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺟُﮍﯼ ﮨﻮ...ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ...ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻢ جیسے ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ...
d  : ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ...ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ...ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ...ﮐﯿﻮﮞ...؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ - 
dou786
 

میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا. 
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو.🐝🐝🐞🐞

ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے
بس خدا اور اسکی محبت 🌸
d  : ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے  - 
dou786
 

میں ہمیشہ سے بہت ضدی اور لا پروا تھی. میرے ضدی پن اور لا پرواہ مزاج سے سب واقف تھے .. یہی وجہ تھی شاید مجھے ہمیشہ سب سے پیار ہی ملا سب میری پرواہ کرتے تھے.کیوں کہ میں جس کے ساتھ اچھی ہوتی تھی اس کے ساتھ دل سے مخلص رہتی تھی ..یہ ایک خوبی بھی تھی مجھ میں اور برائی بھی تھی ..کیوں کہ میں جس سے مخلص ہوتی تھی اس کے لئے شدت پسند بھی بن جاتی تھی ..یعنی جیسے وہ میرے لئے اہم ہے اسی طرح میرا بھی اس کے لئے اہم ہونا ضروری ہے.اور ایسا ہوتے ہوتے ایک وقت ایسا آیا .جب میں بالکل تنہا ہو گئی ..مجھے احساس ہو گیا ...کوئی بھی مخلص نہیں ہوتا. 
ہر کسی کی زندگی میں کئی رشتے ہوتے ہیں ...جن کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے ..دل میں چاہے کتنی بھی بد گمانیاں ,نفرت , غصّہ, ہو ان کے جتائے بغیر لوگوں کے☺☺☺☺

... ....
d  : ... .... -