میں بس اتنا سا چاھتی ہوں میں چاہتی ہوں کہ کوئ اپنا ہو جو کچھ اس طرح چاہے کے دنیا بھول بیٹھے وہ....... لیکن اسے یاد رہے...... کہ اس کے ماں باپ ہیں اور میرے ساتھ ساتھ ان کی بھی ذمہ داری اسی پر ہے اتنا پیار کرے مجھ سے کہ میری بڑی سے بڑی غلطی کو ایک ہی مسکراہٹ میں در گزر کر دے .......... لیکن کبھی اگر کسی غلطی پر اس کی ماں مجھے ڈانٹ رہی ہوں تو میں چاہتی ہوں کہ وہ ماں کی حمایت کرے تا کہ وہ خوش رہے جس کے قدموں تلے اس کی جنت ہے اور اگر میں ناراض ہو جاٶں تو وہ آۓ اور مجھے سینے سے لگا کے کہےکہ میری جان اگر تم جان ہو تو ماں میرا جہان ہے مانا کہ تم میرا سب کچھ ہو........ لیکن میں ماں کے بنا بھی کچھ نہیں ہوں اور میں ان کی اسی بات پر سب کچھ بُھلا کر اس سے بھی دوگنے پیار 💓💓