Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

ایک عورت چلتی ہوئی بس میں سوار ہو گئی
ایک آدمی بولا آپ تو کمال کی عورت ہے
عورت نے کہا نہیں میری کمال سے طلاق ہو گئی ہے
اب میں جمال کی عورت ہوں
😀😀😀😜😀

faizi73
 

ایک بار پطرس بخاری سے صحافی نے پوچھا
کہ آپ کبھی زندگی میں لاجواب ہوئے ہیں
پطرس بخاری نے جواب دیا کہ ہاں
ہوا کچھ یوں تھا کہ میری گھڑی خراب ہو گئی تھی میں گھڑی ٹھیک کروانے کے ارادے سے بازار گیا
ادھر ادھر دیکھنے پر مجھے گھڑیوں کی دوکان نظر آئی
میں نے دوکان دار سے کہا بھیا جی مجھے گھڑی ٹھیک کروانی ہے
دوکان دار نے جواب دیا کہ بھیا جی ھم گھڑیاں ٹھیک نہیں کرتے
میں نے پوچھا تو پھر آپ کیا کرتے ہیں
دوکان دار نے کہا جی ھم ختنے کرتے ہیں
میں نے دوکان دار سے کہا تو پھر آپ نے دوکان کے باہر گھڑیاں کیوں لٹکا رکھی ہیں
دوکان دار نے کہا تو آپ ہی پھر بتا دیں ھم باہر کیا لٹکائیں.😆😆😆

faizi73
 

جس لحاظ سے لڑ کیاں ایڈوانس ہو رہی ہیں وہ دن دور نہیں جب ہوٹلوں کے باہر لکھا نظر آئے گا ( مردوں کے لئے پردے کا خصوصی انتظام) 🙃🙃🙃

faizi73
 

ان انگریزوں کو تو ڈھنگ سے محبت کرنا بھی نہیں آتی _پیار اور فرسٹریٹ( frustrate ) میں تمیز نہیں کر سکتے ایسا لگتا ہے جیسے ماوتھ ٹُو ماوتھ ریسیسیٹیشن( mouth to mouth resesitation) دے رہے ہوں،ہمارے ہاں تو اس طرح صرف تُخمی آم چوسے جاتے ہیں۔ ہماری فلموں میں آج بھی( جب پنجابی فلمیں بنتی تھیں) اگر غلطی سے ہیرو کا کُڑتا بھی ہیروئن کی انگلی سے چھو جائے تو وہ گز بھر اونچی چھلانگ لگا کر چیختی ہے ،، جان کڈ لئی بئی ماناں،، اور نزدیک ترین درخت کے تنے سے بغل گیر ہو جاتی ہے۔ پھر ہیرو انگلی پکڑتے پکڑتے انگوٹھی پہنا دیتا ہے پھر انگریزی محاورے کے مطابق:
They live happily ever after.
مشتاق احمد یوسفی

faizi73
 

قصہ خواتین کی عمر کا بزبان یوسفی۔۔۔
اظہر ہاشمی صاحب کے دولت کدے پر ایک فرشی نشست والے مشاعرے میں بیس کرسیاں بزرگوں اور معذورین کے لیے رکھی گئی تھیں۔ ان پر پہلے ہی ہلے میں خواتین براجمان ہو گئیں اور ہم ہی دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے، وہ بھی ہمیں دیکھتی رہیں! میں نے ہاشمی صاحب کی اجازت سے یہ اعلان کر یا کہ جو خواتین چالیس یا چالیس برس سے اوپر کی ہیں وہ بدستور کرسیوں پر بیٹھی رہیں،۔ یہ سننا تھا کہ وہ خواتین بھی جن کی عمر یقیناً ساٹھ سے متجاوز تھی، بلکہ بعض تو میری ہم عمر تھیں، فوراً کرسی چھوڑ کر فرش پر آلتی پالتی اور جی مار کے بیٹھ گئیں۔

faizi73
 

دوریاں بڑھی تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئی
اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں

faizi73
 

مرحوم کے کپڑے اور جوتے ڈر کی وجہ سے مولوی کو دئیے جاتے ہیں
جبکہ موبائل،لیپ ٹاپ،کمپیوٹر، گھڑی اور زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کرتے ہیں۔
یہ سالا ڈر بھی بڑا سیانا ہے رے😂🥱

faizi73
 

خاموشیاں کھا گئی ہمیں ورنہ
گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے
🖤🔥🙂🥀

faizi73
 

اس حادثے میں حادثہ دراصل یہ ہوا
جو دل زبان دراز تھا ہر بات سے گیا

faizi73
 

میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا
اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا
*پہلا یا دوسرا*
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
*میرا نہیں ہے*
*پھوپھو ہوں اس کی...حد ہے 🙄🙄😒😒😁😁😁

faizi73
 

لوگ کیا کہیں گے
اس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے💔🥀

faizi73
 

عاجزی بلا وجہ نہیں آئی....
۔
مان ٹوٹا 💔 ہے۔۔۔۔۔۔۔صاحب

faizi73
 

مرشد پسلی ٹوٹ سکتی هے لیکن سیدهی نہیں ہوتی
اس لیے لڑکیوں کو کوئی بات سمجهانا فضول ہے
😂😂😂😁😁

faizi73
 

انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ خود پر کنٹرول کرنا پڑتا ہے۔ دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا ہے آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے۔۔ دل و دماغ میں لگی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے۔ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ صبر لازم ہو جاتا ہے۔

Aisa he Bhai Kia kro
f  : Aisa he Bhai Kia kro - 
faizi73
 

اپنی بیوی زیادہ سوالات کرے تو مرد کو فوری غصہ آتا ہے
مگر کسی دوسرےکی بیوی پوچهتی رہے تو علم اور تحقیق کے دریا بہا دیتے ہیں ۔ 😂🤪

faizi73
 

ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔
دوسرا : - وہ کیسے ؟
پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-😀😄😃😁

Funny joke
f  : 😁😁😁😁😁 Yar aisa q hota ha - 
Aisa he ha bhai
f  : Aisa he ha bhai - 
faizi73
 

بیوی ۔ کہاں جا رہے یو
شوہر ۔ دوست کی بیوی کا چالیسواں ہے۔ ادھر جا رہا ہوں
بیوی ۔ اتنا بن ٹھن کر
شوہر ۔ آج دوستوں کی خوشی میں شریک ہوں گا تو کل وہ بھی آئیں گے نا ۔۔۔۔