Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

شادی سے پہلے کے جذبات
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔۔!!!🤣🤣

faizi73
 

ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
ﻧﺎﮐﺎﻡ ﻋﺸﻖ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻏﺰﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺖ
ﮔﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﻤﺪﮦ ﺗﺤﺎﺭﯾﺮ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﻤﯿﺸﮧ
ﺍﻣﺮ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻣﮑﻤّﻞ ﻋﺸﻖ ﺳﺒﺰﯼ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻓﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﺁﻟﻮ، ﮔﻮﺷﺖ، ﺍﻧﮉﮮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻻﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﻞ ﮐﮯ
ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﯿﻤﭙﺮ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮩﺎﺭﯼ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﻥ ﻣﺮﯾﺪﯼ ﮐﮯ ﻃﻌﻨﮯ ﺳﻨﺘﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ
ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﮐﺘﻨﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺗﮭﮯ۔

Kaisa laga shadi kr ky
f  : Kaisa laga shadi kr ky - 
faizi73
 

ہمارے یہاں🙋♂️ بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں👋 سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ🚕
موٹر سائیکل کی لائٹ🏍️
ٹی وی ریموٹ📺
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔🖥️
😁😄

faizi73
 

موصوفہ. " ہیلو...!! "
موصوف. " ہاۓۓۓۓۓۓ..!"
موصوفہ. " ہاؤ آر یو؟؟ "
موصوف. " گڈ..، شکریہ."
موصوفہ. " میں نے پوچھا ہاؤ آر یو؟؟"
موصوف. " ہاں وہی تو بول رہا ہوں ک اچھا ہوں."
موصوفہ. " انگریزی آتی نہیں اور آ جاتے ہو چیٹ کرنے واٹس ایپ پ. میں نے پوچھا ہاؤ آر یو ؟؟ مطلب تم کون ہو؟؟؟؟؟"
موصوف نے پہلے تو در فٹے منہ کہا. پھر فوراً سے پہلے اس #میرا کی بیٹی کو بلاک کر دیا..
😒

faizi73
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی 🥀
🙂❤

faizi73
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤

faizi73
 

کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥

faizi73
 

ترکی والوں نے ڈرامہ بنایا کہ ہمارے بچے اپنی ہسٹری پڑھیں اور کچھ جان سکیں😍
لیکن یہاں بچے اس میں سے رومینٹک سین نکال نکال کر سٹیٹس لگا رہے ہیں اپنی اپنی جان کے لیے 😝

faizi73
 

#مسکرائیے
ایک صاحب جب بھی رات کو گھر دیر سے آتے تو دیکھتے کہ ان کی ماں کچھ سی رہی ہے۔ ماں کہتی؛ پُتر، سوئی میں دھاگہ تو ڈال دے۔ اور یہ اُن کو دھاگہ ڈال دیتے۔
ایک بار انہوں نے ماں سے کہا: اماں، یہ کیا ہمیشہ کچھ سیتی رہتی ہو؟ جب بھی گھر لوٹوں مجھے سوئی میں دھاگہ ڈال دینے کیلئے کہتی ہو؟
ماں نے کہا؛ پُتر، کچھ بھی نہیں سیتی، میں تو تیرا ٹیسٹ لیتی ہوں کہ اتنی رات گئے کہیں نشہ کر کے تو نہیں آتے؟

faizi73
 

فیسبک پر کٹی ہوئی ڈی پی سے محبت کرنے والے اپنے بچوں کو بتایا کریں گے کہ بیٹا پہلے تین سال تو میں تمہاری امی کی دائیں آنکھ ہی دیکھتا رہا، 😉😂 پھر اللہ نے اُس کے ذہن میں کچھ رحم ڈالا تو تین ماہ کیلئے اس نے ناک کی نتھلی والی ڈی پی لگائی جس کی وجہ سےمیں گریجوایشن میں فیل ہوتے ہوتے بچا😂😂 بیٹا پھر پانچ سال بعد جب میں نے پہلی بار اسے اصل میں دیکھا تو میرے دل سے آواز آئی "اوئے فلٹر ایجاد کرن والیا، تیرا ککھ نہ رئے"😜😂
بیٹا، پهر میں نے سوچا کہ کہیں اور شادی کرلوں لیکن تمہاری امی اتنی اچھی تھی کہ اس نے میرےتمام سکرین شارٹ سنبھال کر رکھے تھے، آگے تم خود سمجھدار ہو..😂

faizi73
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

Soch ha abi to
f  : Soch ha abi to - 
faizi73
 

چارجر کو بچوں کی پہنچ سے دور کر دینا دور حاضر کی ڈیجیٹل سزا یے

faizi73
 

Zindgi men itna agy barho itna agy barho k samne wala ruk kr boly..
Aa aa which waj Anni dya..
😂😀😂😀

Aisa he ha na?
f  : Aisa he ha na? - 
faizi73
 

ہمارے معاشرے میں بد تمیز انسان سے
لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں 🍁🍂

faizi73
 

عورتوں کو حقوق ملیں یا نا ملیں لیکن لائکس اور کمنٹس ضرور ملتے ہیں

faizi73
 

اکثر خواتین جب آپس میں لڑتی لڑتی تھک جاتی ہیں😪
تو اچانک ہی ایک دوسرے کے عاشق بتانا شروع کر دیتی ہیں😂😝🙊

faizi73
 

ڈاکٹر :- کیا بیماری ہے آپ کو؟
مریض:- پہلے وعدہ کیجئے کہ آپ ہنسیں گے نہیں!
ڈاکٹر:- اچھا، وعدہ!
مریض نے اپنی ٹانگیں دکھائیں جو گنے کی طرح پتلی تھیں۔
ڈاکٹر کو یہ دیکھ کر ہنسی آگئ۔
مریض:- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا!
ڈاکٹر:- اچھا سوری! اب تکلیف کیا ہے؟
مریض:- ڈاکٹر صاحب، یہ سُوج گئ ہیں!
ڈاکٹر:- ہا ہا ہا ہا، بھاگ 😂😂😂تُو آیا ہی ہے ہنسا نے کے لئے۔