Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

کمبل میں چھپ کر موبائل استعمال کرنے والو😁😁
۔
مبارک ہو پھر سے سردیاں آرہی ہیں🙈

faizi73
 

اکیلے پھوٹ پھوٹ کے رونا پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہنسی میں سمیٹنا اور دٌنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دٌکھ دیکھا ہی نہي کوئی رنج سہاء ای نہي اور غم کیا ہوتا ہے پتا ہی نہي -
یہ درد سے بہت آگے کی اذیت ھے •

faizi73
 

دوراندیشی کیا ہوتی ہے؟؟ 🧐
کل رات کی پارٹی میں نعیم بھائی صاحب نے پہلے "دال چاول" کھایے پھر"بادام کا حلوہ"کھایا اور پھر سے"دال چاول کھاۓ !
میں نے پوچھا نعیم بھائی ایسا کیوں ؟
نعیم بھائی بولے: موسم
خراب چل رہا ہے اگر
"الٹی"ہوئ تو دال چاول باہر آئیں گے اور اگر
"دست"لگے تو بھی دال چاول....
.... "بادام کا حلوہ" بیچ میں ایک دم safe رہیگا.......😂🤣😂🤣😂🤣

faizi73
 

آپ نے اکثر دیواروں پر " محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے
مگر کہیں
"بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا؟
نہیں نا
پتا ہے کیوں؟
کیونکہ ناگی بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے!
اور وہ جانتا ہے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا! 😂😹😹😹

Then kaha ha kisi ny
f  : Then kaha ha kisi ny - 
faizi73
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اسکا دماغ ہے 🤕🤯
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو ازیت دیتے ہیں 😭💔

faizi73
 

*"_♥️*
میں تهک گیا ہوں____نہیں تابِ انتظار مجهے
تو جہاں کہیں بهی ہے__خدا کیلیے پکار مجهے!!

Zara soch ky
f  : Zara soch ky - 
faizi73
 

ایک #پاگل ہر وقت کہتا تھا🙄
غلیل بناؤں گا #چڑیا ماروں گا
غلیل #بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
۔۔۔۔۔
ایک دن اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے
ڈاکٹر (علاج کے بعد)
بتاؤ اب کیا کرو گے
پاگل: شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر: شاباش پھر۔۔؟؟؟
پھر بچے ہونگے ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر: پھر۔۔؟؟
پاگل: ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر: واہ جی واہ پھر ۔۔؟؟
پاگل: ان کی نیکرز سے ایلسٹک نکالوں گا
غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
😂😂😂😂😒😑😕😕

Funny joke
f  : 😁😁😁😂😂😂 such Mai yar - 
faizi73
 

باباجی کہتے ہیں آپ کی رگ رگ سے چاہے ہر کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا لیکن دکھتی رگ کا کسی کو نہ بتانا ورنہ ہر رگ دکھے گی ••••••••••🔥🔥

Funny joke
f  : 😀😂😀😂😁haha - 
faizi73
 

ہم پنجابی لوگ ہیں صاحب 😍😘😘😂😁✌
ہم یہ نہی پوچھتے تم اداس کیوں ہو 😂😂😍
ہم سیدھا کہتے ہیں 😎😎😏😏😂😉
ہن تینوں کی موت پے گٸی اے 😂😀😁☺

faizi73
 

خاتون ہسپتال سے آئیں ڈاکٹر نے کہا
" معاف کرنا آپکے دونوں گردے فیل ہوگئے بچنے کی چانسز کم ہیں "
خاتون گھر آئیں : سب عورتیں عیادت کو آئیں:
پوچھا ، کیا ہوا : خاتون بولیں : ایڈز ہوگیا ہے
سب توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں
بیٹی نے کہا کہ : ماں ،اپکو تو گردے فیل ہیں :
اپ نے ایڈز کیوں کہا ۔۔؟
خاتون اطمینان سے گویا ہوئیں: اب دیکھتی ہوں میرے بعد کون تیرے ابا سے شادی کرتی ہیں. 😂😂

faizi73
 

ڈاکٹر : آپکے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے 🙄😨
یہ نیند کی گولیاں رکھ لیں 🎟
بیوی : یہ میں انھیں کس ٹائم دوں ؟ 🤓
ڈاکٹر : یہ آپ نے کھانی ہیں 😂

faizi73
 

ٹیچر :قاتل کسے کہتے ہیں۔۔۔
پٹھان:پتا نہیں۔۔۔
ٹیچر:اگر تم اپنی بیوی کو قتل کر دو تو کیا کہلاؤ گے۔۔۔
پٹھان:زرداری۔۔۔🤣😂😁🤣😁

faizi73
 

وہ ایک طوفانی رات تھی اور بھوک بھی شدت کی لگی تھی۔ میں ہمت جٹا کر بیکری کی طرف چل پڑا جو دو تین سو میٹر کی دوری پر ہے۔
دکاندار مجھے اتنی دیر رات اس طوفانی بارش میں دیکھ کر شاید حیران تھا۔ میں نے کہا بھائی دو تین بڑے والے بریڈ دے دو اور اچھے سے پیک کرنا کہیں بارش کی نذر نہ ہوجائے۔ دکاندار بھی لگ بھگ میری ہی عمر کا ہوگا اس نے مجھے معنی خیز نظروں سے دیکھتے ہوئے کہنے لگا بھائی صاحب یہ روٹیاں گرم گرم کافی کے ساتھ بھابھی کو بہت پسند آئینگی۔
پتہ نہیں کیوں مجھے اس کی بے تکلفی پسند نہیں آئی۔ میں نے ذرا ترش لہجے میں پوچھا آپ کو کیسے پتہ کہ میں یہ اپنی بیگم کے لئے لے جارہا ہوں ؟
اس نے جواب میں یہ تاریخی جملہ داغ دیا “ اور کیا صاحب! اب اس طوفانی بارش میں اتنی رات گئے آپ کی امی تو آپ کو باہر بھیجنے سے رہیں !”

faizi73
 

ایک کرکٹ کا شوقین لڑکا اپنے قریب المرگ دوست سے ملنے ہسپتال گیا۔ اس نے اپنے دوست سے کہا کہ اگر جنت میں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہوئی تو کیا تم مجھے خواب میں آ کر بتاؤ گے۔ اس کے دوست نے ہاں میں سر ہلایا اور مر گیا
کچھ دن بعد اس کا وہی دوست اس کے خواب میں آیا اور اس سے کہا: تمہارے لئے جنت سے ایک اچھی خںر ہے اور ایک بری خبر
اچھی خبر یہ ہے کہ جنت میں اگلے ہفتے سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے۔ اور بری خبر یہ ہے کہ تم ہماری ٹیم کے اوپنر ہو

faizi73
 

تحریر
ڈاکٹر ھسپتال سے بہت اداس سا گھر لوٹا تو بیوی نے پوچھا😥😥
کیا بات ھےیہ منہ کیوں لٹکا ھوا ھے؟🤔🤔🤔
ڈاکٹر: آج ھمارے وارڈ کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے سارا عملہ جاں بحق ھو گیا😭😭😭😭
بیوی : " اف اللّٰه 😳😳
خیر خدا کا شکر ھے، آپ تو بچ گئے 😍😍
لیکن کیسے بچ گئے آپ؟🤔🤔
ڈاکٹر :میں تھوڑی دیر کے لیے باہر سگریٹ پینے گیا تھا😳😳
بیوی :چلو آپکی جان بچ گئ اللّٰه نے اپنا بڑا کرم کیا آپ پر😍
ڈاکٹر : ابھی ابھی حکومت نے مرنے والوں کے گھر والوں کو
50 , 50 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔! 😒😒😒
بیوی : آگ لگے تمہاری سگریٹ کو، ھزار بار کہا ھے کہ🙄🙄
نہ پیا کرو سگریٹ 😀
نہ پیا کرو سگریٹ 😏
نہ پیا کرو سگریٹ 😂😂😂

faizi73
 

جوڑوں کا درد کیا ہے یہ جوڑے ہی جانتے ہیں
کنواروں کو اس کا کیا علم 😂😁