Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

باپ اور بھائی پابندیاں لگائیں تو وہ تنگ ذہن
اور اگر وہی پابندیاں بواۓ فرینڈ لگاۓ تو وہ کیوٹ اور کیئرنگ؟حسبِ ذائقہ در فِٹے منہ☺😂😂

faizi73
 

لڑکی اور اس کا پڑوسی سنسان جنگل سے گزر رہے تھے۔۔۔۔
لڑکی۔سنیں آپ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھ سے چھیڑ چھاڑ تو نہیں کریں گے؟؟؟
پڑوسی۔دیکھتا نہیں میرے ایک ھاتھ میں بکری اور ڈنڈا ھے اور دوسرے ہاتھ میں مرغا رسی اور بالٹی ھے۔۔۔۔میں کیسے کر سکتا ہوں۔۔۔۔
لڑکی کیوں نہیں کر سکتے۔۔۔۔
اگر ڈنڈا زمین میں گاڑ کر بکری کو رسی سے باندھ دو۔۔
اور بالٹی الٹی کر کے 🐓 کے اوپر رکھ دو۔۔
تو آپ سب کچھ کر سکتے ھو۔۔۔
ھاے اللہ۔۔۔۔۔۔مجھے آپ سے ڈر لگ رہا ہے۔😝😝😝

faizi73
 

ایک مسجد کے سامنے گدھا مر گیا، مسجد کے امام صاحب نے بلدیہ آفیسر کو فون کر کے کہا کہ:
مسجد کے سامنے گدھا مرگیا ہے،
آفیسر نے کہا: حضرت اب کیا مطالبہ ہے؟
امام صاحب نے کہا کہ:
بلدیہ کے ملازمین کو بھیج دیں تاکہ مسجد کے سامنے سے گدھا اٹھالیں،
بلدیہ آفیسر نے امام صاحب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ:
میت کو کفن دفن دینا تو تمھارا کام ہے،
امام صاحب نے بلدیہ آفیسر کو برجستہ جواب دیتے ہوئے کہا:
کہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے لیکن ہم نے ضروری سمجھا کہ میت کے ورثا کو پہلے اطلاع کردی جائے۔
......

faizi73
 

بیوی نے شوہر سے کہا میں چھپتی ہوں تم مجھے ڈھونڈنا اگر ڈھونڈ لیاتو ہم شاپنگ پہ چلیں گےآج دوسرا دن ہے بیوی خود شوہر کوڈھونڈ رہی ھے😁😁

faizi73
 

تَعلق رکھ لِیا باقی، یقیں..... اب توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں ۔
.
تمہارے ساتھ جینے کی قَسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قَسمیں کہیں پر .....توڑ آیا ہوں ۔
.
محبت کانچ کا زنداں، یونہی سنگِ گِراں کب تھی
جہاں سَر پھوڑ سکتا تھا، وہیں .....سَر پھوڑ آیا ہوں ۔
.
پلٹ کر آ گیا لیکن یوں لگتا ہے .............کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے وہیں پر چھوڑ آیا ہوں
.
اُسے جانے کی جلدی تھی، سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک ..............چھوڑ آیا ہوں....!!

faizi73
 

بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا
تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے
حسین تو تھا ہی زہین کتنا تھا

faizi73
 

ایبٹ آباد میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ
صبح صبح 7 بجے ہوا یہ 😭واقعہ 😭 جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کو مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كاپے، صبح 7:00 بجے صرف 3 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا
تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسری اس کا حقیقی چچا ... !!! میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور چچا نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی
نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا 😳😥😡 👏 😳😥😡 "بیچارا" !!! غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ

faizi73
 

ایک آدمی کو اپنے بینک اکاؤنٹ میں تنخواہ منتقل ہونے کا پیغام موصول ہوا۔ اس نے پیغام کھول کر دیکھا تو اس کے اکاؤنٹ میں دو ہزار روپے زائد منتقل کئے گئے تھے۔ اس نے کسی کو نہیں بتایا اور وہ پیسے نکال کر استعمال کر لئے
اگلے مہینے اس کے اکاؤنٹ میں جو تنخواہ منتقل کی گئی وہ دو ہزار روپے کم تھی۔ اس نے اپنی کمپنی کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ سے شکایت کی کہ اس کی تنخواہ دو ہزار روپے کم منتقل کی گئی ہے
اکاونٹس والوں نے جواب دیا کیا پچھلے مہینے آپ کے اکاؤنٹ میں دو ہزار زیادہ منتقل کئے گئے تھے۔ تب تو آپ نے کوئی اعتراض نہیں کیا
آدمی نے جواب دیا: اب ایک دفعہ تو میں نے آپ کی غلطی کو نظر انداز کیا۔ آپ بار بار غلطی کریں گے تو مجھے مجبورا آواز اٹھانی ہی پڑے گی ... 😊

faizi73
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز 🙏 10 بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔۔
آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے
🙂🙂🙂

faizi73
 

بچہ! امی سے یہ اونٹ اتنا بڑا کیسے ہوجاتا ہے
پاکستانی ماں! بیٹا وہ وقت پر کھانا کھاتا ہے ہوم ورک کرتا ہے اور بڑوں کا کہنا مانتا ہے😂

faizi73
 

کاشف، یوسف اور ظہیر تینوں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے. اکثر اوقات ایسا ہوتا ک جو لاسٹ میں اٹھتا وہی برتن
اور چٹائی وغیرہ سمیٹتا.
پہلے دو دن تو کاشف لاسٹ میں اٹھتا رہا، وہی برتن دھوتا
اور چٹائی سمیٹتا تھا لیکن اس دن ظہیر لاسٹ میں اٹھا
اور اس نے پلیٹ بھی دھوئی اور چٹائی بھی سمیٹی.
جب کچن سے واپس آیا تو کاشف نے کہا.
" اتنی جلدی پلیٹ دھو بھی لی. مجھے تو کل پورے 15 منٹ لگے تھے پلیٹ دھونے میں."
" دراصل بات کچھ یوں ہے ک، میں #شادی_شدہ ہوں نا اور تم ابھی کنوارے ہو."
ظہیر نے کسی قدر افسردگی سے جواب دیا.

faizi73
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😎
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😤🤧🙄🤣

faizi73
 

*میں نے گوگل سے پوچھا ایک لڑکی کیا چاھتی ھے*.😒😒
😔😝😜😂
*آج ساتواں دن ھے گوگل خاموش ہونے کا نام نہیں لے رہا*😕😕

faizi73
 

میـــــــــری پڑوسی بڑھیا بار بار گھر میں اندر باہر آ جا رہی تھی🙄
مجھ سے رہا نہیں گیا میں نے پوچھا اماں کوئی پرابلم تو نہیں ہے سب ٹھیک تو ہے؟ 🤔
بڑھیا : بولی ارے بیٹا
میری بہو یوگا سیکھ رہی ہے TV پر دیکھ کر اور بابا رام دیو بول رہا ہے
ساس کو اندر لو ساس کو باہر نکالو😐
🤣🤣🤣

faizi73
 

ایک پارک میں روزانہ کچھ خواتین بیٹھ کر زور زور سے باتیں کرتیں اور قہقہے لگاتیں۔ ایک دن سب بلکل خاموش بیٹھی تھیں جس پر مجھے تجسّس ہوا اور میں نے جا کر ایک خاتون سے اس خاموشی کے بارے میں پوچھا تو اس نے جواب دیا " دراصل آج سب موجود ہیں "
بخدا مجھے ایک منٹ لگا سمجھنے میں 😄😋۔
دیکھیں آپ کتنی دیر میں سمجھتے ہیں

Zindgi aise he ha
f  : Zindgi aise he ha - 
faizi73
 

لڑکا ( فون پہ ) .... ہیلو آج تم نے کس رنگ کے
کپڑے پہنے ہیں....؟؟؟
لڑکی... تمہیں بس یہی فضول باتیں کرنی آتیں ہیں کیا.. :-\ 😏 ؟؟؟
لڑکا .....اچھا تو یہ بتاؤ...کہ اسٹیٹ بینک کس طرح کم از کم مداخلت سے مالیاتی اداروں کے افراط ِ زر کے بڑھتےہوئے رحجانات کا سد ِباب کر سکتا ہے...؟؟؟
لڑکی....کالے رنگ کے.جو عید پہ پہنے تھے😂😂

faizi73
 

بس اس انگریزی نے بیڑا غرق کیا ہوا ہے لیکن کچھ فائدے بھی ہیں اس کے۔
ایک جگہ لڑکے والے رشتہ دیکھنے گئے لڑکی والوں نے پوچھا لڑکا کیا کرتا ہے تو انہوں نے کہا کہ ماشاءاللہ food factory میں quality controller ہے تو وہ یہ سن کے بڑے ایمپریس ہوئے خیر رشتہ طے ہو گیا شادی ہوئی بعد میں پتہ چلا کہ لڑکا سبزی منڈی میں گندے ٹماٹر ایک طرف اور صاف ٹماٹر ایک طرف کرتا ہے۔
مجھے بھی کوٸی اتنی اچھی انگلش سیکھا دے 😀😀😂😂😁😁😞

faizi73
 

مانا کہ CID کا ڈاکٹر سالونکے بہت اعلیٰ درجے کا ڈاکٹر ہے مگر موٹو پتلو کے ڈاکٹر جھٹکا جتنا شاطر دماغ اور عین موقع پر دوا تیار کرنے کا فارمولا اس کے پاس نہیں آسکتا... بلا کا بندہ ہے کبھی کاغذ سے پورا پورا بندہ نکال لیتا ہے تو کبھی پاؤڈر پھینک کے بندے کو پتہ نہیں کیا کیا سے کیا بنا دیتا ہے..

faizi73
 

ایکسیڈنٹ کے کیس میں چشم دید گواہ سے سوالات کا سلسلہ شروع ہوا
وکـــــیل:کیاسچ میں تم نے ایکسیڈنٹ دیکھا ؟
گـــــــــواہ: جی ہاں
وکـــــیل :جب ایکسیڈنٹ ہوا تم اس جگہ سے کتنی دوری پہ کھڑے تھے؟
گـــــــــواہ : تیس فٹ اور سوا چھے انچ
وکـــــیل :کیا تم بتا سکتے ہو کہ دوری کو اتنے کانفیڈینٹ سے کیسے کہہ رہے ہو
گـــــــــواہ: جب ایکسیڈنٹ ہوا میں نے اسی وقت دوری کو انچ ٹیپ سے ناپ لیا تھا
میں جانتا تھا کورٹ میں کوئی بیوقوف وکیل یہ سوال ضرور پوچھے گا😒😒😒