بابا جی کہتے ہیں کہ تحقیق سے پتہ چلا کہ :
کچھ لڑکیو کو کالی جرابیں پہننے کی ضرورت نہیں پڑ تی 😀😜😜🤣🤣😂😂😂😂
امریکہ میں ایک بندے نے فیس بک پہ ایک کتاب کی تصویر بھیجی اور اوپر لکھا
" فار سیل .. "
دس منٹ بعد ایک صاحب نے رابطہ کیا تو علم ہوا ان سے قبل کسی نے خرید لی ہے
پاکستان میں ایک صاحب نے کتاب کی تصویر بھیج کے اوپر لکھا
" فار سیل .. "
تین دن تک کچھ اس طرح کے کنٹس آتے رہے
" میں نے پڑھی ہوٸ ہے .. "
" جلد تھوڑی پرانی ہے ایک طرف سے پھٹی ہوٸ ہے .. "
" تمہیں یہ کہاں سے ملی .. ؟ "
" بھاٸ آدھی قیمت پہ دیں گے .. ؟ "
" کمبخت انسان بچے سکول کی کتابيں چھوڑ کے اب تمہاری یہ کتابیں پڑھیں . شرم نہیں آتی .. "
ایک خاتون کا کمنٹ سب سے نرالا تھا
" اس کے سرورق پہ جو لڑکی کی تصویر ہے اس میں لپ اسٹک کپڑوں سے میچ نہیں کررہی جوتے بھی پرانے لگتے اور ذرا وہ دیکھو داٸیں انگوٹھے پہ نیل پالش بھی نہیں ہے
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں عاشقوں میں سب سے سیانا عاشق مہینوال ثابت ہو گا. وہ سوہنی کو ملنے کے لئے دریا کے اس پار بلاتا تھا۔خود نہیں جاتا تھا۔
اس کے علاوہ آپ کو رانجھے سے لیکر طلال چوہدری تک تمام عاشق بیوقوف ہی ملیں گے
ایک سرکس کمپنی نے کسی شہر میں ڈیرے ڈالے تو انہیں علم ہوا، کہ یہاں ایک بٹ صاحب ایک وقت میں پچاس روٹیاں کھا لیتے ہیں۔ انھوں نے رابطہ کیا اور ان بٹ صاحب کو اپنی سرکس میں پرفارم کرنے کے لیےآمادہ کر لیا۔
پہلے روز پہلا شو ہوا تو بٹ صاحب نے اپنی پرفارمنس کی باری آنے پر پچاس روٹیاں کھا کر دکھائیں۔
تین گھنٹے بعد دوسرا شو شروع ہوا تو ان صاحب نے پھر پچاس روٹیاں کھائیں جب تیسرا شو شروع ہوا تو بٹ صاحب کہیں دکھائی نا دیے۔
سرکس مالکان نے دائیں بائیں بندے دوڑائے جو ڈھونڈتے ڈھونڈتے بٹ صاحب کے گھر جا پہنچے۔ تو کیا دیکھا کہ موصوف بیٹھے کھانا کھا رہے ہیں۔
سرکس والوں نے کہا کہ چلو بھائی شو کا ٹائم ہو رہا ہے تو بولے،
میں ہُنڑ شو اِی کَردا رواں روٹی نا کَھاواں
(میں اب شو ہی کرتا رہوں روٹی نا کھاؤں)
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🙊🙉🙈🏃🏃💉💉
ایک خاندان کے تین داماد تھے ۔ ساس سسر نے ان کی وفاداری آزمانے کا پلان بنایا ۔ ایک نہر پر پکنک کے لۓ گۓ ۔ پلان کے مطابق ساس نہر میں گر گٸ ۔ سب سے بڑے داماد نے جان پر کھیل کر ساس کو بچا لیا ۔ ساس نے خوش ہو کر اسے مرسڈیز گاڑی تحفہ دی ۔۔ اگلی مرتبہ پھر ایسا ہی پلان بنا ۔ اب کہ منجھلے داماد نے ہمت دکھاٸ اور مرسڈیز کا حقدار ٹھہرا ۔۔۔ کچھ وقت کے بعد پھر یہ کام ہوا اب کہ چھوٹے داماد کا امتحان تھا اس نے کوٸ ہل جل نہیں کی اور ساس ڈوب گٸ ۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
سسر نے داماد کو ایک مرسڈیز ۔۔ ایک پراڈو اور ایک بنگلہ گفٹ کیا
بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی...
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے...
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے..جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے...
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے...
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لو....
اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا....
ایک جُنبش نظر آئی....
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا...
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں
ہم بچپن میں سنا کرتے تھے کہ یہودی کمپنیز نیسلے منرل واٹر میں ایسے "کیمیکلز" ڈالتی ہیں جسے اگر مرد پیئیں تو ان میں زنانہ جراثیم پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
ہم بصدق قلب و روح اس غیر منطقی بات پر ایمان رکھتے تھے جو شاید pseudo science کے زمرے میں آتی تھی
ہمارے یقین کو تقویت تب ملی جب ہم نے فیس بک پر بہت سے مردوں کو زنانہ آئی ڈی اختیار کرتے دیکھا۔ اور ایمان کامل تب حاصل ہوا جب ایک دن فرخندہ ہمارے انباکس میں آکر کہنے لگی "میں تم سے پیار کرتا ہوں"۔
بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہم نے نا تو خود کبھی منرل واٹر پیا نہ ہی اپنے چھوٹے بھائیوں کو پینے دیا
😓😓😓
دوست سے کوئی چھ سال بعد ملاقات ھُوئی تو میں نے پُوچھا ، ”کیوں بھائی !! شادی وادی کروائی یا ابھی تک کپڑے خود ھی دھوتے ھو ؟؟
دوست ایک زوردار آہ بھر کے بولا ، ”یار تمہاری دونوں باتوں کا جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاں ھے“۔
ارشد صاحب 25 سال کے بعد کینیڈا سے وطن واپس آئے تو انہوں نے اپنے بچپن کے دوست محمود کو فون کیا اور ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا:یار محمود تم مجھے اپنا رہائشی موجود پتہ تو بتاؤ؟؟؟
"محمود صاحب نے جواب دیا: تم حیدری پہنچ کر پان والی دوکان کے برابر میں 70 نمبر کی بلڈنگ میں جا کر کہنی سے بیل بجانا تو میں اپنے فلیٹ سے ہی بٹن دبا کر باہر کا دروازہ کھول دوں گا۔ پھر تم لفٹ پر چڑھ کر اپنی کہنی سے 11 نمبر کا بٹن دبانا۔ اور جب تم گیارہویں منزل پر پہنچ جاؤ تو پھر داہنی طرف کے دروازے کی گھنٹی اپنی کہنی سے دبانا تو میں دروازہ کھول دوں گا۔
"ارشد صاحب: وہ تو ٹھیک ہے مگر کہنی سے بار بار بٹن دبانے کا آخر کیا مقصد ہے؟؟؟؟
محمود صاحب: " مولا خوش رکھے۔کی گل خالی ہتھ انا جے۔۔۔
😝😝😝
ایک لڑکی نے نجومی کو ہاتھ دیکھایا اور کہا،
بتائیں میری شادی کب ہوگی،
ایک میرے چاچو کے گھر سے رشتہ آیا ہے اور ایک مامو کے گھر سے، بتائیں کون خوش قسمت ہوگا.
نجومی: آپکی شادی ایک سال تک ہو جائے گی.
اور خوش قسمت آپکے مامو ہوں گے
کیونکہ آپکی شادی چاچو کی طرف ہو گ
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !
😂
ایک بزرگ کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے ۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
بزرگو... اے " *انگلی*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤟🤟🤟🤟🤟💀
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ھے وابستہ
کسی کا ذکر چلے اور........ بار بار چلے۔۔۔
😑😑😑😑
نبهانا جسکو کہتے ہیں__وه کم لوگوں کوآتا ہے
بڑا آساں ہے کہنا____مجهے تم سے محبت ہے!!
😑😑😒😒
ایک پڑوسن دوسری پڑوسن سے بولی۔میرے سر میں بہت درد ھے!
دوسری بولی۔جب میرے سر میں درد ہوتا ہے تو میرے شوہر میرا سر اپنی گود میں رکھ کر دباتے ہیں۔ساتھ میں مجھے چائے بنا کر دیتے ہیں کچھ ھی دیر میں سر درد غائب ہو جاتا ہے۔تم بھی یہی طریقہ استعمال کیوں نہیں کرتی؟؟
ھاں ھاں کروں گی؛ کس وقت آتے ہیں تمھارے شوہر؟؟؟
😜😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain