Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

علی گڑھ کے معروف شاعر "شمیم بستوی "
رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے ۔ ہاتھ میں تھیلی تھی ۔ تھیلی میں کوئی سامان تھا۔ راستے میں ایک پہچان والے مل گئے ۔پوچھا:
"مولانا کیا لے کر جارہے ہیں "
انہوں نے کہا:
"ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔"
ان صاحب نے کہا:
" ایسی چیزوں کا علم مولانا لوگ اپنے پاس چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں بتایا جاتا ہے کچھ بھی کھاؤ روزہ ٹوٹ جائے گا۔"
مولانا نے تھیلی کھول کر دکھائی ۔ اس میں " جوتے " رکھے تھے۔ 😜😝😛

faizi73
 

ہم "دین" پر لڑ سکتے ہیں، "دین پر مر سکتے ہیں 🕋🕌
👈💯✨مگر افسوس ہم "دین" پر چل نہیں سکتے😥😢😥جمعہ مبارک ❤#

faizi73
 

لڑکی : آئی وانٹ بریک اپ تم میرے جیسے بلکل بھی نہیں ہو
لڑکا : میں تیرے جیسا کیسے ہو سکتا ہوں بوائے فرینڈ ہوں تیرا جڑواں بھائی نہیں😳😳🙄😒😒🙊

faizi73
 

پاکستان میں ماسٹر پینٹ دس سال چلے نہ چلے پر ان کی بالٹی نھانے کے لیے اور کپڑے دھونے کے لئےضرور دس سال چل جاتی ہے.
😁😁😁

faizi73
 

فٹ پاتھ پہ کافی بھیڑ تھی
ایک پہلوان اپنے دلچسپ کارنامے دکھا کر لوگوں سے خوب داد وصول رہا تھا
اسکا اگلا کارنا مہ نیمبو نچوڑنے کا
اس نے ایک نیمبو لیا اسکوپوری طاقت سے اس قدر نچوڑا کی اس میں رس کی ایک بوند بھی نہی بچی
پھر اس نے سب کو چیلنج کیا کہ اپ سب میں سے کوئی بھی اگر اس نیمبو میں سے اگر رس کی ایک بوند بھی نکال دے تو میں زندگی بھر اس کی غلامی کرونگا
بھیڑ سے ایک دبلا پتلا آدمی نکلا اور نیمبو کو ہاتھ میں لیکر ایک نہیں پانچ چھے بوندیں ٹپکا دیں
یہ دیکھ کر پہلوان پسینہ پسینہ ہو کر بولا
بھائی صاحب آپ کون ہیں اور کیا کرتے ہیں
تب اس دبلے پتلے ادمی نے کہا ہم ریلوے اسٹیشن پہ چنا مسالہ بیچتے ہیں 😁

faizi73
 

میاں ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ.
ﺑﯿﻮﯼ ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ، ﻓﯿﺲ ﻓﯿﺸﻞ، ﻓﯿﺲ ﻣﺴﺎﺝ، ﻓﯿﺲ ﻭﺍﺵ، ﻓﯿﺲ ﮐﺮﯾﻢ، ﻓﯿﺲ ﻟﻮﺷﻦ، ﻓﯿﺲ ﭘﺎﻭڈر، ﺑﺎﮈﯼ ﻟﻮﺷﻦ، ﺑﺎﮈﯼ ﺳﭙﺮﮮ، ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻟﮕﺎ لگا ﮐﺮ تھک گئی تو ﺷﻮﮨﺮ سے ﺑﻮﻟﯽ ایک تو ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻢ ﺁﻣﺪﻧﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﯽ۔
ﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎ ﻟﻮﮞ؟
ﺑﯿﮕﻢ . ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮨﮯ؟ ﭼﻠﻮ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﺎ مارﻭ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﻠﯿﮟ پہلے ہی دیر ہو رہی ہے۔

faizi73
 

مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟ 😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣

Sb krna prta ha
f  : Sb krna prta ha - 
faizi73
 

لڑکی: مردوں کی یاداشت کمزور ہوتی یا عورتوں کی؟؟؟
لڑکا: مردوں کی
لڑکی وہ کیسے؟؟؟
لڑکا: خوبصورت عورت کو دیکھتے ہی بھول جاتے ہیں کہ وہ شادی شدہ ہ

faizi73
 

جب بھی بارش کا موسم ہو اور بوندوں کی شرارت اپنے جوہر دکھائے تو آلو اور پیاز کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ بیسن کی دبیز چادر اوڑھ کر مصالحوں کے جھومر سجائے تپتے تیل میں چھلانگ لگا دیں
یہ انسانی سماج کے لئے ان کی وہ قربانی ہوگی جسے تاریخ ہمیشہ پکوڑوں کے نام سے یاد رکھے گی....!!!

faizi73
 

سرادار نے ہوٹل میں کھانا کھایا تو ویٹر آیا اور اک کاغز پکڑاتے ہووے بولا سَر یہ آپکا بِل۔۔۔۔۔۔۔۔۔سردار بِل دیکھ کے بولا ایہدی آخری تاریخ کی آ ؟؟؟؟؟؟

Pahly nmbr or kn c chez ha
f  : Pahly nmbr or kn c chez ha - 
faizi73
 

نرس: زخمی مریض کے سر پر پٹی کرتے ہوئے
آپ کا نام؟
Muhammad Akhtar
عمر؟
26 سال
نرس: شادی شدہ ہیں؟
اختر بھائی : نہیں، نہیں، یہ تو کار سے ٹکرانے کیوجہ سے ہوا ہے

faizi73
 

آج بـــــــــیوی نے موٹے موٹے آنسو بھر کر کہا اس لاک ڈاون کی وجہ سے میری حیثیت ایک نوکرانی جیسی ہو گئی ہے
میں نے کہا برتن میں نے دھوئے کپڑے دھونا جھاڑو پوچھا سے لیکر کھانا پکانا سب کام تو میں نے کئے تو تم کیسے نوکرانی ہو گئی
بـــــــــیوی نے بڑے بھولے پن سے کہا نوکر کی بیوی تو نوکرانی ہی ہوئی نہ😏😏😏😑

faizi73
 

پنڈت جی نے کنڈلی ملائی 36کے 36 گن مل گئے
لڑکے والوں نے منع کر دیا
لڑکی والے حیران
جب سارے گن مل رہے ہیں تو آپ لوگ منع کر رہے ہیں؟
لڑکے والے:ہمارا لڑکا بلکل لفنگا ہے اب کیا بہو بھی اسی کے جیسی لے آئیں 😒😒

faizi73
 

اس نے مجھے 3 آئی ڈیز سے 3 دفعہ آزمایا تھا
اور میں تینوں دفعہ اس کے ساتھ سیٹ ہو گیا تھا
🙊⁦☹️⁩😭😂

faizi73
 

ایک غیر شادی شدہ آدمی کے گھر کے باہر لکھا تھا
"الحمدللہ پورے بیس بچے ہوچکے ہیں اب اور گنجائش نہیں ہے "
(کیا سوچ میں پڑگۓ بندہ گھر میں ٹیوشن پڑھاتا ہے)

faizi73
 

دوسرے ملکوں میں پاسورڈ
6c7hkn95zee34
اور پاکستان میں
اقراء میری ہو جاؤ

faizi73
 

ایک سگنل پر ایک عورت کی کار گرین سگنل ہونے پر بھی دوبارہ سٹارٹ نہیں ہوئی---
لوگ پیچھے سے ہارن بجانے لگے
سگنل گرین سے ییلو اور ییلو سے پھر ریڈ ہوگیا
لیکن کار سٹارٹ نہیں ہوئی
لوگ ہارن پہ ہارن بجانے لگے
تھوڑی دیر میں ایک سارجنٹ خاتون کی گاڑی کے پاس آیا اور خاتون ڈرائیور سے بڑی ہی عاجزی سے بولا:
""محترمہ کیا ہوا؟؟؟ کوئی سا بھی کلر پسند نہیں آیا کیا""😄😆😃😃😃🤪🤪

Had he ho gae
f  : Had he ho gae -