Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

ستر سال کی ایک بزرگ عورت نے عدالت میں طلاق کی عرضی لگائی
جج نے بڑی حیرت سے سوال کیا اس عمر میں آپ طلاق کیوں لینا چاہتی ہیں؟
بزرگ عورت : اب میرے شوہر مجھے بہت زیادہ مینٹلی ٹارچر کرتے ہیں
جج وہ کیسے
بزرگ عورت جب انکی مرضی ہوتی ہے مجھے کھری کھوٹی سنا دیتے ہیں
اور جب میں بولنا شروع کر تی ہوں تو اپنے کان کی مشین نکال دیتے ہیں 🤔🤔😀

faizi73
 

وہ کچن میں کھڑی پیاز کاٹ رہی تھی
میں کچن میں داخل ہوا اور چپکے سے پیچھے سے بانہوں میں بھر لیا مجھے دیکھتے ہی اچانک وہ بولی: شرم نہیں آتی سرِ عام دہشت گردی پھیلا رہے ہو, کسی نے دیکھ لیا تو؟؟
میں مسکراتے ہوئے بولا: کیوں جی لائسنس رکھا ہوا ہے آپ کو چھونے کا، ویسے بھی بیوی کو پیار کرنے سے ثواب ملتا ہے, تو بس ثواب ہی کما رہا ہوں جنت بھی تو جانا ہے تمہارے ساتھ.
اچھا بس بس زیادہ عمران ہاشمی نہیں بنو اور مجھے پیاز کاٹنے دو بہت تیز ہے پیاز, تمہارے رومینس کے چکر میں آنکھوں سے پانی نکل آیا ہے. میں آنسو صاف کرتے ہوئے بولا: یہ تو نقلی آنسو ہیں جس دن اصلی آنسو آئیں گے وہ دن آخری دن ہوگا میرا 😕
#نوٹ: میں فی الحال شادی شدہ تو نہیں ہوں لیکن جب کنوارے پن کی شدت بڑھ جاتی ہے تو ایسے خیال زہن میں آتے رہتے ہیں 😒😂🤣🤣🤣

faizi73
 

لڑکیاں شادی پر 👋😒 چودہ نان 😐
دو تین کیلوں گوشت کے سات کھا کر 😳🤘 اوپر سے سوا دو لیٹر کی دو بوتلیں پی کر 😐😳😒👋 سات میں پانچ سے سات پلیٹ چاول کھا کر 😳😒👋 گھر آں کر اپنی امی سے بول رہی ہوتی 😳😣ہائے امی میرے پیٹ میں درد ہو رہا 😣 اور اگے سے امی بھی نیرالی ہوتی 😯امی کہتی تجکو بولا تھا بلیک سوٹ پہن کر مت جا تجکو بلیک سوٹ میں نظر لگ جاتی ہے🙄👋👋👋👋😐😐😳😳😳😳

faizi73
 

بیکری پر کیک خریدنے ک لیے پہنچا تو مجھ سے پہلے ایک شادی شدہ جوڑا کھڑا تھا اور دو پونڈ کا کیک خرید رہا تھا.
کیک پسند کرنے ک بعد اس جوڑے نے کہا.
" کیک پر کچھ اچھے الفاظ بھی لکھ دینا."
بیکری بواۓ. " اور وہ الفاظ کسطرح ک ہوں؟؟"
شادہ شدہ جوڑا کچھ کہتا میں نے فٹ سے کہہ دیا.
" ریسٹ ان پیس (rest in piece)." 🤭
لیکن یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں ک ان شادی شدہ جوڑے کو "تھری میجک ورڈ" کا معنی کس نے بتاۓ. دونوں نے یک زبان کہا.
" در فٹے منہ. "
😔

faizi73
 

*تندوری روٹی*
کل میں تندور پہ روٹی لینے گیا،
میں نے پیسے دیئے اور
روٹی لگانے والے کو روٹی لگانے کا کہا.
اسی اثناء میں اک اور شخص بھی آ گیا میرے پیچھے ،
اس کو شاید جلدی تھی یا
بہت سے لوگوں کی طرح رعب جھاڑنا چاہتا تھا،
تندور والے سے اس نے دو تین بار
جلدی روٹی لگانے کا کہا،
تندور والے نے سنی ان سنی کر دی۔
وہ صاحب جو رعب جھاڑ رھے تھے
پھر انہوں نے
مزید غُصے سے روٹی لگانے کو کہا
جس کے جواب میں
روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا
جس کے بعد مجھ سمیت کسی کی
اس کو روٹی جلدی لگا نے کا مطالبہ
کرنے کی جرات نہ ہوئی۔
*تندور والے نے کہا*
*صبر کر لے ماما اگر تو اتنا ہی بدمعاش ہوتا تو گھر پر ہی روٹیاں نہ پکوا لیتا*😒😒😒😜😜😁😁

faizi73
 

زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔میں نے جواب میں لکھا
”شادی شدہ، گمشدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“
اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس
دیٸے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو ھنس کر کہنے لگے
”پتر! چار نمبر صحیح جواب کے ھیں اور چار صحیح ترتیب کے“۔

faizi73
 

موبائل پر دورانِ کال ، شدید ہوائی بوس و کنار سے ماؤتھ پیس میں برسوں سے پھنسی گَرد صاف ہو جاتی ہے ۔ اِدھر لا یار ، گینس بُک آف ورلڈ ریکارڈ 😎

faizi73
 

مشہوری دیکھی کہ بچہ لائف بوائے سے نہا کر جاتا ھے اور آؤٹ کر دیتا ھے آج میں لائف بوائے سے نہا کر کھیلنے گیا تو ایک اوور میں 4 چھکے 2 چوکے پڑےپتہ نہیں 2نمبر صابن تھا

faizi73
 

فیس بک پر جب سوال کیا جاتا ہے کہ اپنی کوئی بری عادت بتائیں.. تو لڑکیاں عموماً جواب دیتی ہیں "میں لوگوں پر بہت جلد اعتبار کر لیتی ہوں"... او باجی بری عادت کا پوچھا ہے، بیوقوفی کا نہی

faizi73
 

گوری عورت کبھی کالی نہیں ہوتی
اور کالی افریقن کبھی گوری نہیں ہوتی
یہ ٹیلنٹ صرف پاکستانی خواتین کے پاس ہے
جب چاہے گوری ہو جائیں اور جب دل کیا ڈارک براؤن
اور کبھی کبھی تو ترنگی لگتی ہیں منہ الگ ہاتھ الگ پاؤں الگ😂😂😂

faizi73
 

شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا ہوا تھا دلہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا
حد ہوتی ہے جہالت کی ۔۔ امی کی آواز آٸی
لیکن امی یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گٸی ہے دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن ہے
وہ بیچاری ہکا بکا ایک کونے میں کھڑی امی کو دیکھ رہی تھی
امی نے اس کو پکڑ کے بٹھایا
اور دولھے کو کہا
کمبخت یہ کام والی نہیں دلہن ہے تمہاری ابھی منہ دھو کر آٸی ہے اب تم جیسے بھوتنے کے لٸے میں کدھر سے حور پری لاتی اسی پہ گزارہ کرو کہ شادی ہو گٸی تمہاری
اس وقت سے دولھے کے لب خاموش آنکھیں حیران اور ہوش کھوٸے ہوۓ ہیں😩
دعا کی اپیل ہے🙏😏😂😂😝

faizi73
 

ہم پاکستانی وہ واحد قوم ہے جو سفر شروع کرنے سے پہلے باتھروم نا بھی آیا ہو تو باتھروم جا کر زور زمائی کرتے ہیں تاکہ سفر میں مشکل نا ہو😂😂 🙊🙊🙊

faizi73
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان میں کوئی بھی کمی نہ ہو کیا ہم اسے کمینہ کہ سکتے ہیں ـ
کمی + نہ = کمینہ

faizi73
 

رات کو دو بجے کچھ گرنے سے عورت کی آنکھ کھلی تو دیکھا چار نقاب پوش ڈاکو پستول تانے موجود تھے
شوہرکا ہاتھ پیر باندھ دیا اور بچوں کو ڈرائنگ روم میں بند کر دیا
تمام الماریوں کی تلاشی کے بعد اچھی خاصی نقدی اور زیورات بھی ڈاکوؤں کے ہاتھ لگے
پھر ایک ڈاکو بولا امریکا سے سوا لاکھ کا آئی فون کہاں ہے جو تیرے بھائی نے بھیجا تھا؟
اور وہ ہیروں کا ہار جو تیرے شوہر نے تجھے گفٹ کیا تھا وہ بھی جلدی نکالو ورنہ گولی مار دونگا
لیکن اپ کو یہ سب کیسے پتہ عورت نے حیرت سے پوچھا
ہم سب تمہارے فیس بُک فرینڈ ہیں ایک ڈاکو بولا
اور جو تم نے صبح حلوا بنایا تھا اگر بچا ہو تو وہ بھی کھا کر جائیں گے 😄😄

faizi73
 

دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂😂

faizi73
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

faizi73
 

لونڈوں میں فروغ پذیر ابرو بنوانے، کان چِھدوانے، فیشل، رنگ برنگی کریمز اور بھڑکیلے پھولدار ملبوسات پہننے کے رجحانات سے خدشہ ہے جلد ہی پلازو کیپری پاجامے اور نتھلی پہننے کا سلسلہ بھی شروع ہونے والا

Funny joke
f  🔥 : Hahahaha - 
faizi73
 

جو کام مرد " سو دلائل " دے کر نہیں کرواسکتا
وہ عورت ایک بار "پلیز "
کہ کر کروا لیتی ہے 😛

faizi73
 

چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ
سکتے ہیں،
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے
😂😂😁