اجکل صرف کفن کا کپڑا ہی رہ گیا جس کی ایڈورٹائزمنٹ میں عورت کا استمال نہی۔ ورنہ کوئی اشتہار ایسا نہی جس میں عورت کو کسی نہ کسی اینگل سے نہ دکھایا گیا ہو۔تو ایسے معاشرے میں جنسی مریض ہی پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔پارسانہی۔۔۔ اور انہی اشتہاری ماڈلز کو دیکھ کر عام عورتیں اپنے لباس کا بیڑا غرق کرتی ہیں۔۔ لوگ پھر بھی ان ماڈلز کو پسند کرتے اور ان جیسی بیویاں تلاش کرتے۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی؟
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گٸ اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں خود کماتی ہوں ۔ خودمختار ہوں مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ۔ لیکن میں پریشان ہوں میرے والدین شادی ک لۓ دباٶ ڈال رہے ہیں ۔
ماہر نفسیات نے کہا بیشک آپ نے کامیابیاں حاصل کر لی ہیں لیکن بعض دفعہ ایا کچھ ہو گا جو آپ نہ کر سکو ۔ کھبی کچھ غلط ہو جاۓ کبی ناکام ہو جاۓ کھبی کوٸ پلان ادھورا ر ہ جاۓ ۔ کھبی آپکی خواہشیں پوری نہ ہوں . تب آپ کس کو قصور وار ٹھہراٶ گی ؟ ،، کیا اپنے آپ کو قصوروار ٹھراٶ گی ۔۔۔؟
لڑکی ۔۔۔ ہرگز نہیں اپنے آپ کو کیوں قصوروار ٹھہراٶں گی ۔
ماہر نفسیات ۔۔ بالکل درست ۔ آپ کو ایک عدد خاوند کی ضرورت ہو گی جس کو آپ اپنی ہر غلطی کا قصور وار ٹھہرا سکیں ۔
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے
💏💑
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے۔
🕺🏿💃👭
پاکستان کی تین مشہور میڈیسنز
پیناڈول
ڈسپرین
Ummmmaaaahhh
آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے، ڈاکٹر نے مریضہ سے پوچھا: آپ کی عمر؟
مریضہ نے کہا: 28 سال
ڈاکٹر نے کہا: محترمہ، آپ کو یقین ہے ناں کہ آپ کی یہی عمر ہے کیونکہ میں نے آپ کی عمر کے حساب سے آپ کی بیہوشی کی دوا کی مقدار مقرر کرنی ہے۔
مریضہ نے کہا: 30 سال
ڈاکٹر نے پھر کہا: آپ دیکھ لیجیئے، دوائی کی کم یا زیادہ مقدار سے مریض یا تو آپریشن کے دوران ہی ہوش میں آ جاتا ہے یا پھر کومے میں بھی جا سکتا ہے۔
مریضہ: 38 سال
ڈاکٹر نے پھر کہا: اگر آپ عمر غلط بتائیں گی تو دوائی کی کم و بیش مقدار کا سیدھا سیدھا اثر گردوں پر پڑتا ہے اور وہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔
مریضہ نے چیختے ہوئے کہا: 49 سال، اور اب بھلے آپریشن ٹھیٹر سے میری لاش ہی کیوں ناں باہر نکلے، میں اس سے زیادہ عمر بالکل ہی نہیں بڑھاؤں گی-
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا
شوگر🍚،،چاکلیٹ🍫
سویٹ کینڈی🍬،بسکٹ🍪،،کیک🎂 وغیرہ 😋😋
۔😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 10 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا ڈیزل🔥،، میرا آئی فون📱 ،،میرا ہیلی کپٹر🚁،😂😂😂
میرا اے سی ،،میرا تیل کا کنواں🧫 ،،
میرا محل🏘️ ،،میری فیکٹری🏯 ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
.
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔😂😂
#شکریہ 👏.
😂ایک ادبی لطیفہ😂
امیر مینائی داغ دہلوی کے ھم عصر تھے. ایک روز داغ سے کہنے لگے کہ میری شاعری میں وہ نزاکت ، چاشنی اور رومانوی اثر کیوں نہیں جو تمہاری شاعری میں ھے؟
داغ نے کہا، حضرت کبھی میخانے کا رخ کیا۔۔۔۔؟
امیر مینائی بولے، لا حول ولا قوۃ حضرت معاف کیجئے یہ کیا سوال ہوا۔۔۔۔۔۔؟
داغ نے پھر سوال داغا، کبھی کسی حسینہ کی محفل میں جا کر گانا سنا۔۔۔۔۔۔؟
توبہ توبہ کیجئے داغ یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ امیر مینائی بولے،
داغ نے آخری سوال پوچھا، کبھی رقص کی محفل میں جانا ہُوا۔۔۔۔۔۔؟
امیر مینائی نے "لاحول" پڑھ کر انکار میں سر ہلایا۔۔۔۔۔۔
داغ بولے! آپ صرف بیوی کو دیکھ کر شاعری کریں گے تو میاں پھر رومانوی اثر ، نزاکت اور چاشنی بھی ویسی ہی ہو گی۔۔۔ 😂
ایک ماہر معاشیات کی بیوی نے پوچھا کیوں جی یہ افراط زر کیا ہوتا ہے ؟ حکومت میں باربار اسکا ذکر کیوں ہوتا ہے۔
ماہر معا شیات
پہلے تماری عمر 21 سال تھی کمر 28 تھی او وزن 42 کلو تھا . اب تمھاری عمر 38 سال ہے کمر 40 اور وزن 75 کلو
اب تمھارے پاس سبکچھ پہلے سے زیادہ ہے لیکن پھر بھی ویلیو کم ہے . یہی افراط زر ہے ۔۔
خواتین کو سمجھانا مشکل نہیں بس طریقہ آتا ہو
ایک آدمی کی دو بیویاں تھیں ایک دن گھر آیا تو ایک بیوی سے کسی بات پر بحث تکرار اتنی بڑھی کہ نوبت طلاق تک جا پہنچی اور اس آدمی نے اپنی اس بیوی کو طلاق دے ڈالی۔ دوسری بیوی اپنی سوکن کی سائیڈ لیتے ھوئے شوھر کو برا بھلا کہنے لگی کہ یہ تو نے کیا کیا ؟ اتنی سی بات پر بھی کوئی بھلا طلاق دیتا ھے۔۔۔۔۔۔!!!😏😏😐😑
آدمی بہت تپا ھوا تھا غصے میں اس نے دوسری بیوی کو بھی طلاق دے دی۔
ھمسائی دیوار پر سے جھانکتے ھوئے یہ سارا منظر دیکھ رھی تھی وہیں سے چلا کر بولی۔۔۔۔:
او بے غیرت انسان ! کوئی ایسے بھی اپنی بیویوں کو طلاق دیتا ھے۔😐😑😏
آدمی غصے سے بولا : دفع ھوجا منحوس عورت ! میرا بس چلے اور تیرا شوھر اگر مجھے اجازت دے تو میں تجھے بھی طلاق دے دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!☹️😤😤😖😖😡😡
دیوار کے پرے سے آواز آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
اجازت ھے۔۔۔۔۔۔
اجازت ھے۔۔۔۔۔۔۔
اجازت ھے۔۔۔۔۔۔۔😂
برف دوپٹے میں ڈال کر دوپٹا چوسنے والی لڑکیاں بھی آج کل کہتی ہے
جانو تم رشتہ بھیجو باقی میں دیکھ لو گی 😂
اختر ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی اختر سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
اختر نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂

کافی سارے رشتوں سے جب انکار کر چکا میں تو گھر والے تنگ آکر بول ہی پڑے اک دن
بول تجھے لڑکی کیسی چاہیے ہم اس حساب سے لڑکی تلاش کرتے ہیں۔ میں نے چار پانچ لڑکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا فلاں فلاں جیسی ہے ویسی ہے تلاش کریں۔ بڑے بھائی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا بھئی جن کو تم لڑکیاں بول رہے ہو ناں وہ لڑکیاں نہی ہیں جن سب کے تم نے نام لیے ہیں ناں وہ سب دو دو بچوں کی مائیں ہیں وہ لڑکیاں نہی بلکے آنٹیاں ہیں وہ۔
حد کرتے ہو تم بھی
😃😃😃
باپ: یہ میرا بیٹا ہے
ماں: نہیں یہ میرا بیٹا ہے
اور بیٹا: یس بےبی میں صرف تمھارا ہوں😒😒😒
ایک انجینٸر کو #مستری بول دو تو اس کی وہی فیلنگ ہوتی ہیں جو بیگم کو کام کرتے ہوۓ #ماسی کہنے سے ہوتی ہیں

ہم پاکستانیوں نے کبھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں
دسو ہے نا بےوقوف
😂😂😂
"بھائی...!! آج آپ نے شاپ اوپن کرنے میں بہت دیر لگا
دی. خیریت؟؟؟"
موصوفہ جو ک کچھ خریداری کرنے کی غرض سے بازار
آئی تھی اور دوکاندار سے سوال کر ڈالا.
دوکاندار نے شٹر اٹھا کر دوکان لگاتے ہوئے نہایت معصومیت سے کہا.
" باجی اب کیا بتائیں...!! کام دھندا سب ٹھنڈا پڑا ہوا ہے. بیگم کو خوش کرنے ک لیے دیر سے آتا ہوں. "
موصوفہ نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا.
" کیا مطلب تمہارا؟ تو کیا پہلے بیگم کو ناراض کر ک آتے تھے؟؟؟"
دوکاندار نے ماتھے پر آۓ ہوئے پسینے کو صاف کرتے ہوئے گویا ہوا.
" ارےےےے نہیں باجی....!! پہلے بنا برتن دھوۓ آتا تھا اور
اب......... اب برتن اور گھر ک دوسرے کام کر ک آتا ہوں."
خیر چھوڑیں یہ بتائیں آپ کو کیا چاہیے. ؟؟

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😝
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا😂
لے جا ہیر😣
تے ساڈی جان چھڈ😣😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain