Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

Such kaha na
f  : Such kaha na - 
faizi73
 

پاکستانـی لڑکیـوں کے نام تاریـخ کے جھـرونکـوں سے 🤔😂
ایک زمـانہ تھا جب لڑکیـوں کے نـام کچھ ایسے ہوتـے تھے
بلقیـس ، فاطـمہ ، راشـدہ ، ممتـاز ، نسـرین وغیـرہ وغیـرہ
پھـر وقـت نے پلٹـا کھـایا تو لڑکیـوں کے نام کے آگـے “ہ” لگنے لگـا
آنیلـہ ، صائمـہ ، ثانیـہ ، روبینـہ وغیـرہ وغیـرہ
پھـر ترکـی کے ڈرامـوں کا دور چـلا تـو لڑکیـوں نے بھی ڈی پـی کی طـرح اپنے نام بـدل دئے اور نـام کے آگے “ے” لگـانا فیشـن بن گـیا
الیـزے ، علیشے ، عنیـزے ، عاشـے وغیـرہ وغیـرہ
اور آج کـل رومانٹـک ناولـز سے متـاثر ہو کر لڑکـیوں نے اپنے نامـوں میں “ش” لگانا شـروع کر دیا
ابـرش ، مہـوش ، زرنیـش ، مہـرش وغیـرہ وغیـرہ
🤣🤣🤣

faizi73
 

ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسی ڈبے میں آ بیٹھا,
کچھ دیر کے بعد باراتیوں نے مٹھائی بانٹنی شروع کی , لیکن اس آدمی کو مٹھائی نہ دی
وہ چپ کر کے بیٹھا رھا کہ شاید مجھے دیکھا نہیں
پھر ایک اور باراتی اٹھا اور اس نے بریانی بانٹی مگر اس بندے کو نہ دی , اس مرتبہ اسے بہت غصّہ آیا کہ ایک میں ھی باہر کا آدمی تھا مجھے بھی دے دیتے, خیر
تیسری دفعہ زردہ نکالا اور بانٹا گیا , مگر اسکو پھر نظرانداز کر دیا گیا , اب تو وہ آدمی آپے سے باہر ھو گیا ,کھڑا ھو کے کہنے لگا ", اللہ کرے اس ڈبے پر بجلی گرے اور تم سب مر جاؤ"
باراتیوں میں سے ایک سیانا بندہ اٹھا اور کہنے لگا " اگر اس ڈبے پر بجلی گری تو تم کیسے بچو گے"
اس آدمی نے کہا " جیسے مٹھائی ,بریانی اور زردے کی دفعہ بچ گیا تھا "
😜😜😜

Smjh tu  gay ho gay
f  : Smjh tu gay ho gay - 
faizi73
 

اجکل لوگ خوبصورت اور قیمتی سوٹ اس شخص کو امپریس کرنے کے لئے پہنتے ہیں
جس کے ساتھ بے لباس ہونے کی خواہش ہو....

faizi73
 

پڑوس میں اک نیاء گھر آباد ہوا
پتہ چلا کہ پڑوسن کی ایک بیٹی بھی ہے جو کہ تھڑد ائیر کی سٹوڈینٹ ہے۔ خیر تب ہم بھی سٹوڈینٹ ہی تھے
سوچا کیوں نہ برف مانگنے کے بہانے جا کے تھوڑی بات چیت کی جائے۔
بیل بجانے سے پہلے جو دعائیں یاد تھی سب مانگیں کہ اللہ کرے وہی باہر نکلے۔ خیر بیل دی اور دعا قبول ہو گئی
دعا نے خود ہی دروازہ کھولا اور بولیں جی کیا چاہئیے
میں نے کہا جی آپکے پڑوس میں رہتا ہوں
ہماری فرج خراب ہو گئی ہے آپ برف دیں آج کے لیے
وہ مسکرا کے گئی اور بولیں ابھی لائی میں روکیں دو منٹ
میں بھی مسکرایا لو جی بن گئی بات
دو منٹ بعد دعا آئی اور برف کا قولا دیا میں نے برف پکڑی اور مسکرا کے کہا جی بہت بہت شکریہ
دعا بولیں شکریہ کی کیا بات
دس روپے دیں ہم برف بیچتے ہیں بھائی۔😳😒😒🙄😑
#Mental

faizi73
 

بیوی : کاش آپ میسج ہوتے میں آپ کو SAVE کر لیتی اور جب دل کرتا پڑھا کرتی
شوہر : بہت کنجوس ہو صرفSAVE ہی کرتی اپنی سہیلی کو فارورڈ نہیں کرتی ۔
ایتھے رکھ

faizi73
 

زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہیں
تو ڈھیٹ بن جاو
باقی سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا

faizi73
 

انتہای غریب پروڈیوسر بڑی مشکلوں سے اپنی فلم مکمل کر رہا تھا . ایک روز اسے کسی شخص نے ہیرو کی لڑائی کا منظر فلمبند کرنا تھا . اس نے سوچا کہ کسی دوسرے شخص کو کاسٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے ، اس نے ہیرو سے کہا😒😒😒😒😒
“وہ سامنے بس اسٹاپ پر جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کھڑا ہے ، کسی طرح اس سے جھگڑا شروع کر دو ، ہم اس جھگڑے کا منظر فلم بند کر لیں گے “
ہیرو اس شخص کے پاس پونچہا اور اپنے آپ کو گھونسے اور تھپڑ کھانے کے لیے تیار کرتے ہوے بولا
“یہ تمہاری بیوی ہے؟… ایسی منحوس اور چڑیل نما عورت کے ساتھ کوئی ایک لمحے کے لیے بھی کھڑا ہونا پسند نہیں کرے گا “😩😩😩😩😩
اس شخص کے چہرے پر بجانے ناراضگی کے ، رونق سی آ گئی اور وہ بیوی کو دیکھ کر بولا😊😊😊😊
“دیکھا …جو بات میں برسوں سے تمہیں کہتا آ رہا تھا ۔
وہی بات اب دنیا بھی کہنے لگی ہے “☺️☺️☺️☺️☺️

faizi73
 

ایک خاتون ہر روز اپنے بچوں کو سکول لاتی لیجاتی تھی
ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو ڈیوٹی بچوں کے باپ پر آگئی۔
شام کو لیڈی نے بچوں سے پوچھا:
آج باپ کیساتھ ڈرائیو کیسی رہی؟
بچوں نے کہا:
بہت اعلیٰ، آج تو ایک بھی ایڈئیٹ نہیں ملا
نہ کوئی اندھا، بہرہ، گدھا
نہ کوئی نان۔سینس، نہ کوئی الو کا پٹھا
بلکہ ہر کوئی بیوٹیفل
آہا
واؤ
اوئے ہوئے
مر جاواں
صدقے جاواں
جیسا ماحول تھا 😁

faizi73
 

ایک خاتون اپنی سہیلی کے گھر گٸ ۔ سہیلی رو رہی تھی ۔ پوچھا کیا ہوا ۔ اس نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ صبح میں نے شوہر سے کہا 2000 روپے دے دیں پارلر جانا ہے ۔ شوہر کافی دیر مجھے دیکھتے رہے اور پھر یہ کہتے ہوۓ 5000 روپے دۓ کہ 2000 سے کچھ نہیں ہونے والا

faizi73
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے
جو پہلے یقین دلاتے ھیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں، پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ھیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

Q ji such ha na
f  : Q ji such ha na - 
Funny post, fun post
f  : Just fun 🤗 - 
Lo hi had ha
f  : Lo hi had ha - 
faizi73
 

استاد نے طلباء سے کہا کہ بیٹے سچ سچ بتاؤ کہ تم لوگ اسکول سے گھر جانے کے بعد کیا کرتے ہو؟
پہلا طالب علم: سر میں گھر جاکر پہلے سوتا ہوں۔ سوکر اٹھنے کے بعد ابو حنان کے یہاں جاکر سگریٹ خرید کر پیتا ہوں۔
دوسرا طالب علم: سر میں سوکر اٹھنے کے بعد ابو حنان کے یہاں سے گٹکھا خرید کر کھاتا ہوں۔
تیسرا طالب علم: سر اسکول کے بعد سوکر اٹھتا ہوں تو ابو حنان کے ادھر کھینی (تمباکو) کھانے جاتا ہوں۔
چوتھا طالب علم: سر میں اسکول سے جانے کے بعد نہا کر تازہ دم ہوجاتا ہوں۔ اس کے بعد ہوم ورک کرتا ہوں۔ پھر نماز ادا کرتا ہوں اور رزق کی تلاش میں رہتا ہوں۔
استاد: شاباش بیٹے شاباش۔ اچھے بچوں کی یہی پہچان ہے۔ بیٹے آپ کا نام کیا ہے؟
طالب علم: سر میں ہی ابو حنان ہوں

faizi73
 

دیہاتی "عورت" میرے شوہر ایک ہفتے سے غائب ہیں
"پولیس" ان کی کوئی نشانی ہے
"عورت" جی یہ چنو 6 سال کا ہے اور منو ،4 سال کا ہے😏😛😄😀😜

faizi73
 

بائیولوجی لیباٹری میں پروفیسر نے چوہے کے سامنے ایک چوہیا اور دوسری طرف پنیر کا ٹکڑا رکھا چوہا دوڑ کر پنیر کی طرف چلا گیا
پھر پروفیسر نے پنیر کی جگہ ایک کیک کا ٹکڑا رکھا اور قریب ہی چوہیا بھی ۔ چوہا پھر سے چو ہیا کے بجائے کیک کی طرف چلا گیا ۔
پروفیسر نے اب کیک کی جگہ روٹی کا ٹکڑا رکھا اور چوہیا کو زیادہ نمایاں جگہ رکھا چوہا پھر بھی روٹی کے ٹکڑے کی طرف چلا گیا
پروفیسر نے نے سٹوڈنٹس سے مخاطب ہو کر کہا
بچو دیکھا ہم نے کھانا بدل بدل کر ثابت کیا ہے کہ بھوک ہی سب سے بری طاقت ہے
پچھلے بینچ سے آواز آئی
”سر ایک بار چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں ہو سکتا ہے یہ اسکی بیوی ہو ”

Pahli kn c ha
f  : Pahli kn c ha - 
faizi73
 

شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 🤭😄😊