ایک صاحب نےٹی وی پر سنا کے وائرس پھیل رہا ہے😳😳😳 لیکن باہر نکلتے وقت صرف ماسک اور گلووز پہن لیں تو اچھا ہوگا 😍😍 وہ ماسک اور گلووز پہن کر باہر نکلا تو دیکھا🙄🙄 کے دوسرے لوگوں نے پینٹ شرٹ، شلوار قمیض،،اور دوسرے کپڑے بھی پہنے ہوے ہیں😂😂😂
1یک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔ "آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟😀😇 ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو، ایک چمچ ایک گلاس اور ایک بالٹی دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. " صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے." ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😛😝😝 آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں." اگر پوسٹ پڑھنے والوں نے بھی بالٹی کا ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.😝😝😝�🙊🙊
میرا ایک فیصل آبادی دوست جو پروڈکشن مینجر ہے، کل ساری رات فیکٹری کے کام کے سلسلے میں جاگتا رہا...آج بھی کافی لیٹ روم میں آیا تو میں نے کہا "ویرے، آپ کل بھی ساری رات جاگتے رہے ہو، اور آج بھی سارا دن کام کرتے رہے... آپ کی آنکھوں میں لیکن نیند بالکل بھی نظر نہیں آ رہی"... کہنے لگا "او پائی میریاں اکھاں اچ اج تک کسے نوں حیا نظر نی آئی، تسی نیند پے لبدے او"... (او بھائی، میری آنکھوں میں آج تک کسی کو حیا نظر نہیں آئی، آپ نیند تلاش کر رہے ہو)..😂 (عین حیدر)
سارا دن ٹی وی پر سورج گرہن کے حوالے سے خبریں چلتی رہیں... ماہرین بتا رہے تھے کہ شہری سورج کی طرف نہ دیکھیں.. بینائی جانے کا اندیشہ ہے... میری چھوٹی سی بھتیجی بھی سن رہی تھی، کہنے لگی "یہ صرف شہریوں کو کیوں روک رہے ہیں، دیہاتیوں کو کیوں نہیں کہتے کہ سورج کی طرف نہ دیکھیں".... 😂
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں🎊* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا خبردار جو مرنے کی بات کی پاگل.....!!!!!* *ℳ ⁿᵘᵐᵃⁿ
وہ جو پیسے دیے تھے سامان لانے کو اس میں سے کتنے باقی رہ گئے واپس لاو ابو نے میری طرف دیکھ کر یہ بولا ۔۔۔ میں جو ان دنوں مرشد کو فالو کر رہا ہوں ۔۔۔ پتا نہیں کیسے اور کیوں میری زبان سے یہ الفاظ نکلے میں نہیں بتاوں گا ۔۔۔ خیر اب ہمارے والد صاحب بھی WWE دیکھنے ہیں باقی آپ لوگ خود سمجھدار ہیں جو کچھ ہوا ہو گا میرے ساتھ
کرونا کا یہ فائدہ تو ہوا قوم کو پتا چلا کہ قوت مدافعت بھی کوئی چیز ہوتی ہے 🙄 ورنہ یہ قوم تو مردانہ قوت کے علاوہ کچھ جانتی ہی نہیں تھی 🤷♂️ حکیم صاب 👳🏼♂️ ہنستے ہمستے کرسی سے پشاں ڈگ پئے 🤣🙏🏻
*زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیـــــــــں چھوڑتیں ... کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیـــــــــں پاتے ... کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیــــــــں ... اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیــــــــں .......!!!*💞💞💞