* جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے۔ * گناہ بخش دئیے جائیں۔ * پریشانیاں ختم ہو جائیں۔ * غموں کے بادل چھٹ جائیں۔ * اسے چاہیئے کہ آپ علیه السلام پر کثرت سے دورد پڑھے۔ * *صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم*
*ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے لیکن زندگی میں ناجانے کتنے زندہ لوگوں کے دِل اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا 🌸*
*جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں،* *استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی..... اور* *شکر کو زندگی میں شامل کیجئے* اللہ عزوجل ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین