سورج آپ کو روشنی دینے کے لئے آپ کے بیدار ہونے کا انتظار نہیں کرتا،
نہ ہی پھول خوشبو دینے کے لئے آپ کے قریب ہونے کا منتظر رہتا ہے۔
بس ایسے ہی رہو،بھلائی دیتے رہو،
اور بدلے میں کسی چیز کی توقع نہ کرو…!

*ReMinDer ✨*
امام حسن البصری رحمه الله سےکِسی نےکہا:
*کہ ہم اپنے ربّ سے شرماتے کیوں نہیں، کہ گناہ کرتے ہیں؛*
*پھر توبہ کرتے ہیں، پھر گناہ کرتےہیں، پھر اُس کی جانب پلٹتے ہیں؟*🥀
*فرمایا: شیطان اِسی بہانےسے تم پر غالب آناچاہتا ہے؛*
*پس کبھی بھی اِستغفارکرنے سے باز نہ آنا!"*❤🩹✨
*(التوبة لابن أبي الدنيا : 119)*










🖤
رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نہ مانگیں
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے......!!!🤲🏻🤲🏻
*سردی کے زمانے میں لوگ بہت شوق سے برف باری انجوائے کرنے مری , سکردو سوات کا رخ کرتے ہیں*
*اسکے لیے پلاننگ کرتے، خرچہ کرتے ہیں*
*سفر کی مشقت جھیلتے ہیں سردی برداشت کرتے ہیں*
*کیونکہ۔۔۔۔۔*
*انکو مری سوات کی سردی انجوائے کرنے میں مزہ آتا ہے*
*لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*سردی کے دنوں میں نماز کے لیے وضو کرنا اور مسجد کو جانا مشکل ترین لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔*
*ایسا کیوں ہے؟؟؟؟*
*ترجیحات کا فرق ہے نا؟*
*سوچیے گا ضرور*!!





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain