حساس ہونا دنیا ڪا سب سے بڑا عذاب ہے ڪیونڪہ ایڪ حساس انسان ان چیزوں ڪی وجہ سے بھی پریشان ہوتا ہے جو دوسروں ڪے لیے ڪوئی معنی ہی نہیں رڪھتی۔
💐

*ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے لیکن زندگی میں ناجانے کتنے زندہ لوگوں کے دِل اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا 🌸*
*جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں،*
*استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی..... اور*
*شکر کو زندگی میں شامل کیجئے*
اللہ عزوجل ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین



سورج آپ کو روشنی دینے کے لئے آپ کے بیدار ہونے کا انتظار نہیں کرتا،
نہ ہی پھول خوشبو دینے کے لئے آپ کے قریب ہونے کا منتظر رہتا ہے۔
بس ایسے ہی رہو،بھلائی دیتے رہو،
اور بدلے میں کسی چیز کی توقع نہ کرو…!

*ReMinDer ✨*
امام حسن البصری رحمه الله سےکِسی نےکہا:
*کہ ہم اپنے ربّ سے شرماتے کیوں نہیں، کہ گناہ کرتے ہیں؛*
*پھر توبہ کرتے ہیں، پھر گناہ کرتےہیں، پھر اُس کی جانب پلٹتے ہیں؟*🥀
*فرمایا: شیطان اِسی بہانےسے تم پر غالب آناچاہتا ہے؛*
*پس کبھی بھی اِستغفارکرنے سے باز نہ آنا!"*❤🩹✨
*(التوبة لابن أبي الدنيا : 119)*










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain