Damadam.pk
fezkhan's posts | Damadam

fezkhan's posts:

Islamic Quotes image
f  : Ameeen suma Ameeen❤️❤️🤲🏼 - 
Life Advice image
f  : Zara sochain✨ - 
Islamic Quotes image
f  : Theeek kahaa.👍👍✨❤️❤️ - 
Life Advice image
f  🔥 : Right❤️❤️ - 
Islamic Quotes image
f  🔥 : یا اللہ ہمیں ایسی نمازوں سے ہماری حفاظت فرما جس میں ذرہ برابر بھی ریاکاری - 
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں❤️❤️
f  : ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے - 
Islamic Quotes image
f  🔥 : Beshak❤️❤️👍 - 
fezkhan
 

اچھے لوگوں سے اللہ امتحان بہت لیتا ہے، پر ساتھ نہیں چھوڑتا، اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے، پر ساتھ نہیں دیتا۔ ❤️ 💯

Islamic Quotes image
f  : جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے - 
Islamic Quotes image
f  : Beshak❤️ - 
Islamic Quotes image
f  : Beshak❤️❤️ - 
fezkhan
 

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ جو کچھ بھی کرتے رہیں دوسرے انسان بے وقوف ہیں وہ سمجھ نہیں سکیں گے اگر سمجھ بھی گئے تو معذرت کر لیں گے لیکن میرا ماننا ہے کہ انسان کو بات اتنی کرنی چاہئیے جس پہ پورا اتر سکے.....
دوسروں کی شرافت کو ان کی کمزوری نہیں سمجھنا چاہئیے اور نہ ہی خود کو شاطر....
اخلاقیات کی بنا پہ کوئی چپ کر جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے منہ توڑ جواب دینا نہیں آتا یا وہ غلط ہے...
"بات تربیت کی ہے ظرف کی ہے بد تمیزی ہر کوئی کر سکتا ہے مگر کسی کسی کو اس کے والدین کی پاکیزہ تربیت روک لیتی ہے

fezkhan
 

کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت نہیں ہے___ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔
محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے___ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے__محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے___ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے__محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے___ یہی محبت ہے

Islamic Quotes image
f  🔥 : Beshak❤️👍 - 
Islamic Quotes image
f  : اللہ پاک ہم سب کو خشیت الہی نصیب فرماہیں امین - 
Motivational Quotes image
f  🔥 : Right✨❤️👍 - 
fezkhan
 

*کبھی کبھی نا.....*
*انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،*
*کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔*
*جیسے کہ ۔۔۔*
*اپنا خیال رکھو،*
*تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،*
*اچھے وقت کا انتظار کرو،*
*خدا کی ذات پر یقین رکھو،*
*میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،......*
*ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.....*
*خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.*

Islamic Quotes image
f  : نبیﷺ کا فرمان ❤️❤️❤️ - 
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
دنیا کے طاقتور ترین ملک دنیا کا مہنگا ترین شہر، اور دنیا کی جدید ٹیکنالوجی بھی دنیا کی تاریخ کے خوفناک آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے۔
اللّٰہ رب ہمیں ایسے آزمائشوں اور عذابوں سے بچائے۔۔
f  : اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ - 
Islamic Quotes image
f  🔥 : Ameen suma Ameeeen🤲🏼🤲🏼❤️ -