*`حــدیث مبـارکــہ`*
*كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَرَبَهُ أَمْرٌ قَالَ: ”يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ🤍“*
*نبــی اکــرمﷺ* کـو جب کـوئـی کام سخت تکلیف و پریشانی میــں ڈال دیتا تـو *آپﷺ* یـہ دعا پڑھتــے: *”يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ“* ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں🏷️🩶“۔
> *•|[جامع ترمذی 3524]|•*




🌹🌿💐🍀🌷☘️🌺
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*زندگی ایک خوبصورت احساس ہے، محبت بانٹنے والوں کیے لئے لیکن محبت بانٹنے والے شاید کم ہوتے جا رہے ہیں کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی، آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ھیں. مسکرایئے، مسکراہٹوں کی وجہ بنیئے. الله کریم آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے.*
*آمین یا رب العالمین*
صبح بخیر
*نیک نیت لوگ چراغ کی مانند ہوتے ہیں"*
*جو فاصلوں کو کم تو نہیں کر سکتے"*
*مگر منزل کو آسان ضرور بنا دیتے ہیں"*✨🌳
*✍ مرد اگر محبت میں مخلص ہو تو وہ زمانے بهر سے لڑ سکتا ھے اُس عورت کیلئے جس سے وہ روح کا بندهن باندھ چکا ہوتا ھے. مرد واقعی محبت کرے اور خلوص سچا ہو تو اُسکی آہ عرش ہلا سکتی ھے لیکــــن ساری بات اس "اگــــر" میں ھے.🥹*






اللّٰہ تمہارے دل کی ہر وہ دعا سنتا ہے جو تم کبھی زبان پر نہیں لائے۔ وہ تمہارے دل کے ہر غم کو سمجھتا ہے، تمہاری ہر خاموشی کو محسوس کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تم کس حال میں ہو، اور وہ تمہارے لیے وہی کرے گا جو تمہارے لیے بہتر ہے۔ بس اس پر بھروسہ رکھو اور اپنے دل کو اس کے حوالے کر دو، کیونکہ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔💗





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain