*✍ مرد اگر محبت میں مخلص ہو تو وہ زمانے بهر سے لڑ سکتا ھے اُس عورت کیلئے جس سے وہ روح کا بندهن باندھ چکا ہوتا ھے. مرد واقعی محبت کرے اور خلوص سچا ہو تو اُسکی آہ عرش ہلا سکتی ھے لیکــــن ساری بات اس "اگــــر" میں ھے.🥹*






اللّٰہ تمہارے دل کی ہر وہ دعا سنتا ہے جو تم کبھی زبان پر نہیں لائے۔ وہ تمہارے دل کے ہر غم کو سمجھتا ہے، تمہاری ہر خاموشی کو محسوس کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تم کس حال میں ہو، اور وہ تمہارے لیے وہی کرے گا جو تمہارے لیے بہتر ہے۔ بس اس پر بھروسہ رکھو اور اپنے دل کو اس کے حوالے کر دو، کیونکہ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔💗












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain