🌹🌿💐🍀🌷☘️🌺 *السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *زندگی ایک خوبصورت احساس ہے، محبت بانٹنے والوں کیے لئے لیکن محبت بانٹنے والے شاید کم ہوتے جا رہے ہیں کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی، آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ھیں. مسکرایئے، مسکراہٹوں کی وجہ بنیئے. الله کریم آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے.* *آمین یا رب العالمین* صبح بخیر
*✍ مرد اگر محبت میں مخلص ہو تو وہ زمانے بهر سے لڑ سکتا ھے اُس عورت کیلئے جس سے وہ روح کا بندهن باندھ چکا ہوتا ھے. مرد واقعی محبت کرے اور خلوص سچا ہو تو اُسکی آہ عرش ہلا سکتی ھے لیکــــن ساری بات اس "اگــــر" میں ھے.🥹*
اللّٰہ تمہارے دل کی ہر وہ دعا سنتا ہے جو تم کبھی زبان پر نہیں لائے۔ وہ تمہارے دل کے ہر غم کو سمجھتا ہے، تمہاری ہر خاموشی کو محسوس کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تم کس حال میں ہو، اور وہ تمہارے لیے وہی کرے گا جو تمہارے لیے بہتر ہے۔ بس اس پر بھروسہ رکھو اور اپنے دل کو اس کے حوالے کر دو، کیونکہ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔💗