طنز نہ کیا کیجیۓ اور نہ طنز کا جواب طنز سے دیا کیجیۓ
خاموش رہنا سیکھیں
اس میں بہت طاقت ہے
جب ہم خاموش رہتے ہیں تو فرشتے ہماری جگہ معاملہ سنبھال لیتے ہیں
اور صرف ایمان کی موجودگی والے ایسا عمدہ عمل کر سکتے ہیں۔
faizan Ahmad


بیٹے کا جنازہ پڑھنا فرضِ کفایہ ہے
ختم نبوت کا تحفظ فرضِ عین ہے
• مولانا غلام غوث ہزاروی•




*دل کا گرہن* 🌒
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
*"جب آپ دیکھیں کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے اور آپ اس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکے ہیں ، اور لوگوں کی محبت دل میں رچ بس گئ ہے اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکا ہے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے* "


اس سے بڑا جاہل اور گھٹیا کون ہوسکتا ہے جو اپنے ایمان کی فکر چھوڑ کر صحابہ کے ایمان پہ تبصرہ کرے ،
جن سے اللہ راضی ہوچکا








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain