Damadam.pk
fezkhan's posts | Damadam

fezkhan's posts:

fezkhan
 

سوچ سمجھ کر اعتبار کریں ہر کوئی سچا نہیں ہوتا 💯
52 پتے ہوتے ہیں تاش کے ہر کوئی یکا نہیں ہوتا 🙃

BESHAK❤✨
f  : BESHAK❤✨ - 
Islamic Quotes image
f  : ALLAH PAK HEFAZAT FRMHAIN AMEEN - 
Islamic Quotes image
f  : ALLAH PAK HUMRA SHUMAR BI UN LOGOUN MAIN FRMA JINHAIN DAHAIN HATH MAIN NAMA - 
BESHAK💗✨
f  : BESHAK💗✨ - 
fezkhan
 

آپ ﷺ فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو ، اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے ۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے ؟🖇️
صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ ! ہرگز نہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے ۔ کہ اللہ پاک ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔💞

fezkhan
 

کتاب کے عالمی دن پر ، ایک صاحب نے سوال پوچھا کہ کیا پڑھا جائے؟کوئی فہرست؟
فہرست بنانے بیٹھا تو اچانک ایک سوال دیوار دل سے آ لگا۔ جس کتاب کا مصنف اللہ ہے وہ کتاب آخری بار کب پڑھی؟
جواب ندامت کے سوا کچھ نہیں تھا۔
فہرست ادھوری رہ گئی سوالات کا ایک لمبا سلسلہ وجود سے لپٹ گیا۔
کچھ خبر بھی ہے اللہ نے اپنی کتاب میں کیا لکھا؟
کبھی سمجھنے کی کوشش کی؟
اتنی زندگی اسے سمجھے بغیر گذار دی تو حساب زیاں تو کر لو۔
وغیرہ وغیرہ اور وغیرہ۔
تو جناب عرض یہ ہے کہ میری فہرست میں سردست صرف ایک ہی کتاب ہے :
اور وہ ہے قرآن مجید
ذرا اسے ایک بار پڑھ لیں اور سمجھ لیں پھر فہرست بھی بناتے پھریں گے۔

fezkhan
 

🍁 ذوالحجہ سے پہلے ناخن،بال کاٹ لیں!
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے ۔‘‘🔹
📗«صحیح مسلم -1977»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Islamic Quotes image
f  : BESHAK SUBHANALLAH❣ - 
fezkhan
 

یہ دنیا اہلِ دنیا کو بسی معلوم ہوتی ہے
نظر والوں کو یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے
یہ کس نے کردیا سب دوستوں سے مجھ کو بیگانہ
مجھے اب دوستی بھی دشمنی معلوم ہوتی ہے
طلب کرتے ہو دادِ حسن تم، پھر وہ بھی غیروں سے!
مجھے تو سن کے بھی اک عار سی معلوم ہوتی ہے
میں رونا اپنا روتا ہوں تو وہ ہنس ہنس کے سنتے ہیں
انہیں دل کی لگی، اک دل لگی معلوم ہوتی ہے
نہ جائیں میری اس خندہ لبی پر دیکھنے والے
کہ لب پر زخم کے بھی تو ہنسی معلوم ہوتی ہے
اگر ہمت کرے پھر کیا نہیں انسان کے بس میں
یہ ہے کم ہمتی جو بے بسی معلوم ہوتی ہے

fezkhan
 

تعلقات نبھانے کیلئے
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی 🥀
ضرورت ہوتی ہے تو بس
ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی 🥀
وہ تعلق چاہے پھر 🥀
دوستی کا ہو
محبت کا ہو
خون کا ہو یا
احساس کا............

bilkul theeeeeek❣
f  : bilkul theeeeeek❣ - 
beshak❣❤💗
f  : beshak❣❤💗 - 
right✨
f  : right✨ - 
right😊
f  : right😊 - 
right💖🌟
f  : right💖🌟 - 
right✔
f  : right✔ - 
Islamic Quotes image
f  : beshak✨ - 
Islamic Quotes image
f  : BESHAK✔✨ - 
Life Advice image
f  : JI HAN 💖 -