وہ نہیں دیکھتا کے تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آۓ ہو ، وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے !! ❤

تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئ ملاقاتی نہیں ہوتا
اور اب اس بات پر بھی مجھ سے میرے یار الجھتے ہیں
کہ میں ہر بات سن لیتا ہوں جذباتی نہیں ہوتا
افضل خان




دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں
جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے،ساتھ نبھانا مشکل ہے
راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟
تم نے تو بس کہہ دینا ہے،”میرا آنا مشکل ہے!“
داؤد سیدؔ








