مجنوں کی عشق کی حقیقت
بابا فرید رحمتہ اللّہ علیہ اپنی ایک مجلس میں فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ غمِ فرقت اور حالتِ ہِجر و فراق میں مجنُوں کا بُرا حال ہو گیا محبّت نے شِدّت اِختیار کر لی مجنُوں لیلیٰ کے اشتیاق میں ہر وقت اسی کا ذِکر کرتا اسی کے لیے روتا اور تڑپتا۔
محبّت کے جوش اور عِشق کے شعلوں نے جب زور پکڑا تو مجنُوں کے اہلِ خاندان بے بس اور مجبور ہو گئے اور ان کے پاس اس کے سِوا کوئی چارۂ کار نہ رہا کہ لیلیٰ کے قبیلے والوں سے کہا جائے کہ
وہ مجنوں کو ایک بار لیلیٰ کا دیدار کرا دیں تاکہ اس کی آتشِ عِشق ٹھنڈی پڑ سکے۔
چنانچہ جب لیلیٰ کے خاندان والوں کو یہ کہا گیا تو انہوں نے بالآخر اُن کی درخواست منظور کر لی لیکن اُنہیں سمجھایا کہ
ہم تو لیلیٰ کو مجنوں کے سامنے لے آئیں گے مگر مجنُوں اس دیدار کو برداشت نہ کر سکے گا
اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے helpdesk@nr3c.gov.pk پر ای-میل کریں۔
یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
مرد کو کمانے کے قابل اس کے والدین بناتے ہیں مگر اس کی کمائی پے بیوی صرف اپنا حق سمجھتی ہے۔
کیا یہ صحیح عمل ہے

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔
اگر مرد زنا سے پاک ہے تو اسے اپنی بیوی کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پاک مردوں کے لئے پاک بیویاں ہیں۔
خود ہزاروں مسلمان لڑکیوں سے فلرٹ کریں زنا کر کے تیزاب سے جلا کر قتل کردیں تب بھی وہ لڑکیاں ہی بدکار........
خود کسی لڑکی کی تصویر پر آیٹم، ظالم، قیامت کے کمنٹس دیں گے.
بازار میں نظر آجائے تو بھوکی نظروں سے دیکھیں گے.
ہم تو مسلمان ہیں. اسلام تو زنا کی سزا دونوں کو دیتا ہے
پھر کیوں ہمارے اسلامی معاشرے میں سزا ایک کو ملتی ہے اور دوسرا باعزت بری ہوجاتا ھے
دنیا کی ساری دلیلیں وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں.مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں مجھے معلوم ہے بہت کم لوگ اس پر مثبت انداز میں سوچیں گے.
خیر کوئی تو سوچے گا.کوئی تو منافقت چھوڑے گا. کوئی ایک تو کوشش کرے گا اپنے اعمال کی اصلاح کی
اور وہ لڑکے جو خود غیر اخلاقی کام کرتے ہیں ''ان سے میرا سوال یہ ہے کے قرآن پاک میں نظریں جھکانے کا حکم مرد عورت دونوں کے لیے ہے
اگر اپنی بہن کسی کو پسند کرتی ہو اور ملنے جاتی ہو تو اسے جان سے مار دینا چاہئے..
کیونکہ وہ بدکردار ہے..
اور لڑکا بے غیرت ہے.
لیکن جب کسی کی بہن اپنے ساتھ محبت کا کھیل کھیلے تو وہ دنیا کی سب سے اچھی اور پاکباز عورت لگتی ہے..
شادی سے پہلے کسی لڑکی سے محبت تھی کیونکہ وہ بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی..
شادی سے پہلے بیوی کو کوئی پسند کرتا تھا تو بیوی بد کردار..
طوائف بدکردار لیکن اس کے پاس روز جانے والا عزت دار.
.
کوئی لڑکی کسی لڑکے کی باتوں میں آکر گھر چھوڑ دے تو لڑکا یہ کہہ کر اسے چھوڑ دیتا ہے کہ جب ماں باپ کی نہ ہوئی تو میری کیا ہوگی.
جہیز دو جہیز دو. مگر حق مہر ساڑھے بتیس روپے رکھو..
جہیز لعنت ہے مگر منہ پھاڑ کر لاکھوں کا حق مہر مانگ لو..
کوئی کافر کسی مسلمان عورت پر ظلم کرے تو وہ شیطان..
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﭦ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﻠﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ..¿ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺁﭖ ﻭﺭﻏﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ نہیں..¿
"ﮈﯾﭧ" ﻣﺎﺭﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﻨﺪﯼ ﮨﻮﺱ ﮐﯽ ﺗﺴﮑﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ "ﺑﭽﯽ" ﭼﺎﮨﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯿﻮﮞ..¿ ﺑﺎﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ.. ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺑﯿﻮﯼ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ..
انشاءاللہ
ﺍﮔﺮ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿاﺟﺎﺋﮯﮐﮧ ﺁﭖﮐﺲ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍ ﺷﺮﯾﻒ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﺟﻮ ﮐﻞ ﮐﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽﻣﺎﮞ ﺑﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﺩﯾﻨﯽﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺐ ﮨﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﮟﺍﻥ ﮐﻮ ﮔﻨﺪﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺩﻝ ﺑﮩﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖﮐﺴﯽﮐﯽ ﺑﮩﻦ, ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺍﻟﻔﺎﻅ میںﺁﺋﭩﻢ ﯾﺎ ﺑﭽﯽﺑﮩﻦکہہﮐﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺫﺭﺍ ﺳﻮﭼﯿﮟﮐﮧﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﮔﺮ ﺁﭖﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﯾﺎﺑﯿﭩﯽﭘﺮﺍﯾﺴﺎ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﻦ ﺑﺪﻥﺑﮩﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﮟﺁﮒ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻣﺮﻧﮯﭘﺮ ﺗﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﮭﻠﯽ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ
سوچنا عورت کو چاہئے کہ وہ گھر بسانا چاہتی ہے یا "گرل فرینڈ" بن کر کسی کے لئے ٹائم پاس بننا چاہتی ہے؟
تھوڑا نہیں پورا سوچیں
Agr ksi se mohabbat ho gyi h tou sidhi trha nikah kro ye haram aur ghatia relationship na bnao.
Allah hum sab ko nikah jese pak rishte me bandhne ki toufeeq ata farmaye.
آمین
رسول الله ﷺ سے قبل رمانۂ قدیم میں عورت کے دو اسٹیٹس چلے آرہے تھی
ایک باغزت خاندانی خاتون جس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھا
دوسری منڈیوں میں بکنےوالی قابلِ خریدو فروخت عورت جس کولونڈی کہا جاتاتھا۔
لونڈی کا اسٹیٹس یہ تھا کہ جو کوئی بھی اس کی قیمت لگا کر اسےخرید لیتاوہ اسی کی ہو جاتی اور اس کےساتھاس کا مالک بغیر نکاح کے تعلقات قائم کر سکتاتھا۔اسے تقریباً قانونی حیثیت حاصل تھی اسلام نے غلامی کےتصور کی حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کروادیالیکن پھرکچھ لڑکیاں اپنے آپ کو باعزت خاندانی اور نکاح کے ذریعے گھر کی مالکن کےمرتبے سےگرا کر وہی لونڈی کے درجہ پرلےآئی ہیں اوراس جدیددور کی لونڈی کانام گرل فرینڈہےجس کے بارے میں ابن آدم کا دعویٰ ہے کہ وہ اس کو گھٹیا گفٹ اور چند بار کی شاپنگ کے عوض خرید لیتا ہے۔
میری خواہش ہے کہ ہر اس شخص کو جو خاموشی میں مبتلا ہے، آپ کےصبر کو خوشی اور آگے کی زندگی میں آسانی ہو
اس دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا
یہ لوگ دروازے پر دستک دینا بھول جاتے ہیں ۔ کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا. جتنا میرا رب اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے اور وہ کہتا ہے مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اگر تم میں سے دعا مانگنے کا دروازہ کھل گیا ہو تو سمجھ لو کہ اس کے لیے رحمت کا دروازہ کھل گیا ہے
کسی دُوسرے کے لیے سُکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر سُکھ آسمان سے برستے ہیں
یہ آ یت میرا حوصلہ ہے
وَما کانَ ربکَ نسیا
ترجمہ: اور تیرا رب بھولنے والا نہیں
وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو
تم میرے لیے بہت خاص ہو
تم وہ واحد شخص ہو
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے
ہمسفر
ئیں
یہ جو بارش ہوتی ہے نہ جب آسمان سےگرتی ہے تو واپس پلٹتی ہے جانتے ہو کیوں جب چیز بلندی سے گرتی ہے نہ تو واپس عروج پر جانا چاہتی ہے اُسے آسمان پر واپس جانے کا بڑا شوق ہوتا ہےاسی لیے تڑپ کر پلٹتی ہے پر جب ناکام ہو جاتی ہے تو زمین پر بیٹھ جاتی ہےوہ جانتی ہے کہ یہ فاصلہ طے کرنا اس کے بس کی بات نہیں اُسے دوبارہ عروج پر لے کر جانا اوپر والے کے ہاتھ میں ہےزمین کی کشش مین نیچے تو آ گئی ہے پر واپسی کا سفر بھت دشوار ہے وہ ندی نالوں سے گرتی ہےدشوار پہاڑی راستے کاٹتی ہے میدانوں کو پار کرتی ہے سمندر مین آتی ہےسورج کی حدت برداشت کرتی ہے موسموں کی سختی جھیلتی ہےگرمی اُسے جھلسا دیتی ہے تب کہیں جا کر وہ بخارات بِن کر آسمان پر واپس جاتی ہےانسان بھی جنت سے نیچے گرl ہے واپسی کا سفر بڑاکھٹن ہے واپس جانا بڑا دشوار ہوتا ہےمگر جب اوپر والا چاہئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain