﷽ ﷺ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے لگو
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2119
یعنی آپس میں قتل و غارت نہ کرنا
جمعہ مبارک
روشن کریں اپنے جمعے کو سورۃ الکھف کی تلاوت کے ساتھ*. پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص سورۃ الکھف کی تلاوت کرتا ہے جمعے کے دن تو وہ اسکے لئے روشنی بن جاتی ہے دو جمعوں کے درمیان.
سنو پیاری لڑکی
آج اچھی لڑکی بنو گی تب ہی تو کل کو اچھی ماں بنو گی
آج کے دور میں تعلق کو دماغ سے نبھانے والے کامیاب ہیں دل والوں کیلئے فقط خواری ھے
میرے اللہ مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا ، مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے ، خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو آمین
انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں، احساس کمتری ہے۔ دنیا ہمیشہ اُس کی عزت کرتی ہے جو پہلے اپنی عزت کرتا ہے
اللھم یسرلی جلیسا صالحا
اے اللہ مجھے نیک ساتھی عطا فرما
آمین
جان لیں کہ جب تک آپ اپنے والدین کی چھت کے نیچے ہیں، تو آپ پر بطور شوہر اس کے حقوق پوری طرح شروع نہیں ہوتے جب تک کہ وہ آپ کو اپنے گھر منتقل نہ کر دے اور یا آپ کے ساتھ شادی کر کے ٹھیک کام نہ کر دے آپ کی طرف سے اسے منانے کی کوشش مت کرنا ورنہ
تو پیاری بہن، صرف قرآن کی کاپی کو اپنا محرم تسلیم کرنے پر فرض نہ محسوس کریں - چاہے وہ پیسے نہ رکھنے کا دعویٰ کر رہا ہو - بلکہ اسے قدم بڑھاؤ اور دکھاؤ کہ وہ انسان ہی کافی ہے کہ وہ ایک مہذب چیز کو اکٹھا کرنے کے لئے آپ کی حمایت کرنے کے لئے رقم ۔
3. ۔ شادی کا معاہدہ کرنے کے بعد، اور اس نے ابھی تک آپ کو آپ کا محرم نہیں دیا، نہ ہی اس نے آپ کی مدد کرنے اور آپ کی مالی ضروریات کو اس کی چھت کے نیچے کفایت کرنے کے لئے آپ کسی فرض کے تحت نہیں ہیں کہ آپ اسے آپ کے ساتھ راضی ہونے کی اجازت دیں جب تک وہ ایسا نہ کرے...
′′ تو پیاری بہن، براہ کرم اپنے آپ کو دیکھیں اور اپنے آپ کو اس صورتحال پر ظاہر کرنے میں دباؤ محسوس نہ کریں جہاں آپ اس کو دیتے ہیں اور اسے آپ پر اپنے تمام حقوق سے لطف اندوز ہونے کی اجازت دیں، جب اس نے ابھی تک آپ کاکوئی پورا نہیں کیا
پیاری بہن، براہ کرم اپنے حقوق جانیں اور اپنی اوقات کی حفاظت کریں جو اسلام نے آپ کو دی ہے: جب آپ صرف کسی سے منگنی کرتے ہیں، (آپ نے ابھی تک شادی کا رابطہ نہیں کیا)، آپ کی فینکس کو اب بھی آپ کے لئے نامحرم سمجھا جاتا ہے، مطلب اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپ کو چھوئے، آپ کے ساتھ باہر جائے اور نہ ہی آپ کے ساتھ تنہا رہے آپ اسے اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو اپنا معیار گرانے کے لئے قائل کرے.۔ براہ کرم اپنے لئے * مہذب * محر (غیر معمولی نہیں!) مانگنے پر جرم محسوس نہ کریں، خاص طور پر جب آپ جانتے ہیں کہ بھائی اسے برداشت کر سکتا ہے، کیونکہ آپ اس کی اجازت دینے کے بدلے آپ کو قدر کی چیز حاصل کرنے کے لئے زیادہ حق ہے کسی مسلمان سے شادی کرنا جتنا قیمتی ہے
اس بات کا بھی یقین رکھیں جو آپ کا ہو گا وہ آپ تک پہنچ جاۓ گا جس کو اللہ نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا ہے وہ آپ کے علاوہ کسی اور کا مقدر نہیں بن سکتا جو آپ کے مقدر میں نہیں دنیا جہاں کی ساری طاقتیں بھی لگا دو وہ آپ کو نہیں مل سکتا ۔پسں یقین رکھیں اللہ پر وہ آپ کے لیے کسی ایسے شخص کا ہرگز انتخاب نہیں کرے گا جو بہترین نہ ہو۔بس شرط یہ ہے جیسا انسان آپ چاہ رہے ہیں اپنی زندگی میں خود کو ویسا بنا لو۔۔۔کیونکہ قرآن کہتا ہے ” نیک مرد کے لیے نیک عورت اور نیک عورت کے لیے نیک مرد“ ۔۔۔ مختصر سی زندگی ہے کوشش کریں سکون سے گُزرے سکون تب ہی آۓ گا جب ہم اللہ کی بتائی ہوئی حدود کو پار نہیں کریں گے۔
سنو !! تم ایک شہزادی ہو اور شہزادیوں کے سر پہ ہمیشہ تاج ہوتے ہیں ، عزت کے خوداری کے ،یہی تاج اُن کی شناخت ہوتے ہیں۔وہ اپنے گرد حدود کا ایک مضبوط خول رکھتی ہیں جسے کوئی بھی پار نہیں کر سکتا۔یہاں موجود ہر لڑکی شہزادی ہےاور ایک لڑکی کو اتنا مضبوط ہونا چاہيے کہ وہ کسی بھی غیر محرم کی محبت کو آسانی سے ٹھکرا سکے ۔ایک بات کہوں !!!! نا محرم کی محبت اُس مکڑی کے جالے کی مانند ہے جس کو ہاتھ لگاٶ تو وہ پل بھر میں بکھر جاۓ جو اپنی اصلیت کھو دے ۔ پس جہاں پر محسوس کرو کوئی آپ کی جانب غلط نیت سے بڑھ رہا ہے تو وہاں پر ہی اُس شخص کے جذبات کو کُچل کر آگے بڑھ جاٶ ۔یہی بہترین ہے آپ کے لیے آپ کے خاندان کے لیے،ویسے بھی عزتوں سے بڑھ کر تو کچھ نہیں ہوتا نا
آپکے ہاتھ میں اس موبائل پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے،
لیکن اسکا غلط استعمال بروز محشر آپکی کمر توڑ سکتا ہے
اگر تم تفریح کی تلاش میں ہو تو لھو ولعب کے صفحات کی طرف جاٶ۔۔۔
پس بےشک میں اور میری جیسی تو “وسائل التواصل“ میں داخل ہیں
اللہ کے کلمہ کو بلند کرنے کے لیے
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل پھیلانے کے لیے
اور ان لوگوں کا راستہ درست کرنے کے لیے جنہوں نے اپنا آپ شیطان کو بیچ ڈالا
تو اب تم بتاؤ تم کون ہو اے بھائی؟
نوجوان نے دو جملوں میں جواب دیا:
*”میں اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہوں,
اور مبارک ایسی ماں کے لیے جس نے تمہیں جنا
اور اس باپ کے لیے جس نے تمہاری پرورش کی“
اس پیغام کو اپنے بیٹوں کو بھیجو اور اپنی بیٹیوں کو تاکہ وہ ہدایت پانے اور ہدایت دینے والے بنیں۔۔۔
میں تمہاری ماں,تمہاری بہن ,تمہاری بیٹی,تمہاری بیوی ہوں جو تمہارے گھر کی حفاظت کرتی ہے۔ 🍃میں سورہ النسآء,المجادلہ,النور,الطلاق اور مریم ہوں۔ میں وہ جنت ہوں جو میرے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی جب میں تمہاری ماں بنتی ہوں۔ میں وہ ہوں جسے اللہ نے تمہاری آدھی وراثت دی تو مجھے حقیر نہ سمجھنا بلکہ تم تو میرے سارے امورکے نگران بنائے گئے ہو۔ میں وہ ہوں جس کے بارے میں الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی اور فرمایا (تم عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو)میں وہ ہوں جس کے بارے میں میرے رب نے فرمایا: ”کھاٶ اور پیو اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرو“میں وہ ہوں جو زیورات میں پالی جاتی ہے میں وہ ہو ں جو نیک ہو تو وہ غیر صالح ہزار مردوں سے افضل ہے
مردکی بیٹی اور مرد کی بہن اور مرد کی معلمہ ایک نوجوان نے کسی لڑکی کو تنگ کرنا چاہا,تو اس کی طرف ایک خاص پیغام بھیجا: ہو سکتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں؟ تو اس پر اس لڑکی کا جواب تھا: شاید کیوں مجھے یقین ہے میرے بھائی تم کیسے نہیں جانتے کہ میں کون ہوں؟ پس یقینا اس لڑکی کا جواب بہت حیرت انگیز تھا۔۔۔ اس نے اس سے کہا: میں حوا ہوں وہ جو تمہاری پسلی سے پیدا کی گٸی تاکہ تم اسے اذیت نہ دو اور نہ ہی یہ بھولو کہ وہ تمہارا ایک ٹکڑا ہے۔ میں وہ ہوں جسے اللہ نے تمہیں تحفتادیا جب تم جنت میں اکیلے تھے تم ڈھونڈ رہے تھے کہ وہ کون ہو جو تمہاری وحشت سے تمہیں انس دے
ہم روز مرّہ گفتگو کرتے ہوۓ بہت سے نامناسب الفاظ استعمال کر جاتے ہیں بعض اوقات اچھا خاصا سمجھدار انسان اپنی ذات کی خود نماٸ میں دوسروں کی تضحیک کر جاتا ہے جو کوٸ باشعور ہونے کی علامت نہیں۔۔بلکہ پڑھا لکھا ہونے کے باوجود اگر ہمارے اندر اخلاقیات نہیں تو تعلیم بےکار ہے۔۔۔۔۔۔۔مذاق اُڑانے اور مزاح میں فرق ہے۔۔۔۔۔۔۔لہجے بہت اثر انداز ہوتے ہیں ۔۔۔دوسروں کا دل رکھنا اور جانتے بوجھتے ہوۓ کچھ غلطیوں کو نظر انداز کر جانا۔۔۔ایک اچھا عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔گفتگو میں مہزب رویہ اور الفاظ کا چناٶ بھی ضروری ہے کہ کھلم کھلا غلط اورنامناسب الفاظ کا استعمال کرکے گپیں ہانکنا اور دوسروں کو ہنسانے کے لیۓ غیراخلاقی موضوعات کو زیر بحث لانا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔۔۔۔بے شک مومن باحیا ہوتا ہے۔۔۔۔گفتگو میں احتیاط برتیے۔۔۔۔الفاظ ایسے جو تاثیر چھوڑ جاٸیں ۔۔۔
اپنی ذاتی زندگی کا پرچار ہرگز نہ کریں !
مثلاَ اپنی خوشحال زندگی کی تشہیر سوشل میڈ یا پر ہرگز نا کریں اپنے بچوں کی کامیابیوں کی تشہیر سے بچیں۔
کیوں کہ حقیقتی زندگی میں ہر کوئی آپ کی خوشی میں خوش نہیں ہوتا- اور زیادہ کمنٹس جوآپ حاصل کرتے ہیں وہ بناوٹی ہوتے ہیں ۔ آپ نظر بد کو اپنی اور اپنی فیملی کی طرف مائل کرتے ہیں ۔
آپ حاسدین کو اپنی طرف متوجہ کردیتے ہیں ۔
آپ کی تصاویر اور معلومات کا غلط استعمال کیا جاسکتا ہے-
دکھاوے پرمبنی ان پوسٹس کو روکیے اس سے پہلے کہ آپ کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی متاثر ہو۔
اولاد کے لیے آپ خود بھی نمازوں کے بعد یہ دعا کیا کریں: رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَآءِ (ترجمہ: اے میرے رب! آپ اپنی قدرت سے نیک ذریت عطا فرما، بلاشبہ آپ دعا سننے والے ہیں)
آنکھ اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم الشان نعمت ہے، اس کو فحش تصاویر اور برے مناظر کے دیکھنے میں صرف کرنا نعمت خداوندی کی ناقدری اور ناشکری ہے، اور اس عظیم نعمت کے سلب ہونے کا خطرہ ہے، اسی طرح فحش تصاویر اور فلم کو دوسروں کے پاس بھیجنا یہ بے حیائی کو فروغ دینا اور معصیت پر اعانت کرنا ہے جو حرام و ناجائز ہے، ان گناہوں کا کفارہ فقط یہ ہے پکی سچی توبہ کریں، آئندہ ان سے محفوظ رہنے کے لیے معاصی پر خدائی عذاب کا استحضار کریں، گناہ کے دواعی امور سے دوری اختیار کیں، جب کبھی کوئی گناہ ہوجائے فوراً اس سے توبہ واستغفار کریں، صدقہ خیرات کردیا کریں یا کوئی بھی نیکی کا کام کرلیا کریں تاکہ برائیاں نیکیوں سے زائل ہوجائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو گناہوں سے بچنے کی توفیق و ہمت عطا کرے، نیک اولاد عطا فرمائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain