Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺑﺮﻭﺋﮯ ﺧﻤﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﭼﺒﮭﺎ، ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ

greenlake_pk
 

میں اک تجسس کے سوا اور کچھ بھی نہیں.....
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے.....

greenlake_pk
 

"تُجھ کو ہو میرے لمس کی خواھش شدید تر "
اور تُجھ سے تمام عُمر میرا سامنا نہ ہو ____"

greenlake_pk
 

ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺑﺮﻭﺋﮯ ﺧﻤﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﭼﺒﮭﺎ، ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ

greenlake_pk
 

ہوش کی سرد نگاہوں سے تکے جاتا ہے ,
کون ہے جو مجھے پاگل نہیں رہنے دیتا

greenlake_pk
 

کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے ,
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ

greenlake_pk
 

Real Time Information
دنیا کےنقشہ کے کسی بھی حصہ پر اپنی انگلی رکھیں. اور دیکھیں کس ملک میں کتنے کرونا وائرس سے متاثر ہیں.
Fantastic Concept
covidvisualizer.com

greenlake_pk
 

ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!

greenlake_pk
 

میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*

greenlake_pk
 

میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے "
آنکھ حیران بنے ،زلف پریشان بنے

greenlake_pk
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣😆🤪😀

greenlake_pk
 

حشر ہے وحشت دل کی آوارگی!!!
ھم سے پوچھو محبت کی دیوانگی!!!

greenlake_pk
 

طویل خاموشیاں کبھی بھی اِقرار نہیں ہوتی!!!
یا تو وہ گلہ ہوتی ہیں________یا پھر اِنتظار!!!

greenlake_pk
 

یہ_کالے_حلقے_ہماری_اپنی_خرید_ہیں!!!
یہ_سرخ_آنکھیں_ہمیں_نوازی_گئی_ہیں!!!

greenlake_pk
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔

greenlake_pk
 

ایک نوجوان ریلوے میں نوکری کا انٹرویو دے رہا تھا. سوال ہوا کہ دو گاڑیاں ایک ہی لائن پہ آرہی ہیں کیا کرو گے اس نے کہا کانٹا بدل دوں گا کہا..کانٹا خراب ہے..بولا لائن پہ کهڑا ہو کر لال کپڑا ہلاؤں گا..کہا ڈرائیور نہیں دیکھ رہے بولا مسافروں پہ چیخوں گا کہ زنجیر کهینچ دیں کہا مسافر بہرے ہیں بولا پهر میں اپنی پهوپهی کو لے کر آوں گا حیران ہو کے پوچها کیا تمہاری پهوپهی بہت طاقتور ہے؟ کہا نہیں اسے ٹرینوں کی ٹکر دیکهنے کا بہت شوق ہے😁😂

greenlake_pk
 

کبھی کبھی ایک پرندے کی ہجرت جھیل کا سارا منظر بدل دیتی ہے......

greenlake_pk
 

انسان کے پاس ،خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیں ، مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ، ان سب کا قتل کر دیتا ہے......

greenlake_pk
 

اسے خبر ہی نہیں ہے، عقیدتوں کے "چراغ"
کہاں جلائے، کہاں پر بجھائے جاتے ہیں

greenlake_pk
 

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے