محبت اور موت پورا آدمی طلب کرتی ہے......
کچھ باتیں صرف موبائل پر نہیں دل میں سیو ہو جایا کرتی ہیں۔
اور جو دل میں سیو ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
وہ پھر دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔!!!!
تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں......
سارے معاملے ایک ہی طریقے سے حل نہیں ہو جاتے، ہر معاملے کی اپنی نوعیت ہوتی ہے، اور ہر دفعہ باتوں کا جواب نہیں دیا جاتا، کبھی بہترین حل آپ کی خاموشی ہی میں موجود ہوتا ہے، کبھی آزمائیے گا😊
انسان کی آنکھیں بھی کتنی ظاہر پرست ہوتی ھیں
جو افق کے پار ڈھلتی شام کو دیکھ لیتی ھیں
مگر کسی کی زندگی میں اتری شام کو
قریب سے بھی نہیں دیکھ سکتیں........
خیرات دیا کرو تاکہ آپ کے بچے کبھی بھیک نہ مانگیں........
tumharay Nam.
ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ,
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺮﻭﭨﻮﮞ ﮐﮯ___ﺯﺍﻭﯾﮯ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ
tumharay Nam.
ہوش کی سرد نگاہوں سے تکے جاتا ہے ,
کون ہے جو مجھے پاگل نہیں رہنے دیتا
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﻠﺐ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ,
ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺫﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ-
ﻧﻮﺷﯽ ﮔﯿﻼﻧﯽ
میرے بعد کا رستہ ــ تم سے کٹ نہ پائے گا ,
جو بھی اجنبی دیکھو ـ اب اسی کے ہو جانا
زندگی اتنی مختصر ہے کہ اس میں معذرت اور پچھتاوں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئیے....
خیرات دیا کرو تاکہ آپ کے بچے کبھی بھیک نہ مانگیں........
خود کو خوش رکھنا چاہتے ہو........
تو
ہر چیز کو انجوائے کروو.....
عادی نہ بنو.....
ورنہ
عادتیں اکثر ذلیل کرتی ہیں..... 😁
انسان کی آنکھیں بھی کتنی ظاہر پرست ہوتی ھیں
جو افق کے پار ڈھلتی شام کو دیکھ لیتی ھیں
مگر کسی کی زندگی میں اتری شام کو
قریب سے بھی نہیں دیکھ سکتیں........
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻧﮧ ﭘﮍﻫﺎ ﮐﺮﻭ ,
ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﻬﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻭ ﮔﮯ
عرصے کے بعد ایسی فرصت میسر آئی ہے "
آپ کی یادوں کی آنچ پر چائے بنائی ہے
🦋
طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں "
جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے
اس کی میز پہ ہم چھوڑ آئے "
جلتا سگرٹ، ٹھنڈی چائے
مجھے ستـا کر وہ میری دعائیں لیتا ھـــے "
اُسے معلوم ھے مجھے بد دعا نہیں آتـــی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain