Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو دیکھ,
شہر میں ہر سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدائی کی وبا پھیل گئی💕
~ 🌻✨

greenlake_pk
 

سَکُوت لہجہ، اَدُھوری آنکھیں، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور!!! اَلفاظ بِکھرے، مِزاج مَدھّم، ناراض___مَوجِیں تِیرا تَصّور!!!

greenlake_pk
 

کبھی کبھی ایک پرندے کی ہجرت جھیل کا سارا منظر بدل دیتی ہے......

greenlake_pk
 

انسان کے پاس ،خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیں ، مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ، ان سب کا قتل کر دیتا ہے......

greenlake_pk
 

اسے خبر ہی نہیں ہے، عقیدتوں کے "چراغ"
کہاں جلائے، کہاں پر بجھائے جاتے ہیں

greenlake_pk
 

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے

greenlake_pk
 

محبت اور موت پورا آدمی طلب کرتی ہے......

greenlake_pk
 

کچھ باتیں صرف موبائل پر نہیں دل میں سیو ہو جایا کرتی ہیں۔
اور جو دل میں سیو ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
وہ پھر دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔!!!!

greenlake_pk
 

زندگی اتنی مختصر ہے کہ اس میں معذرت اور پچھتاوں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئیے....

greenlake_pk
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں......

greenlake_pk
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں......

greenlake_pk
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے

greenlake_pk
 

مشتاق احمد یوسفی ❤❤
مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کر دے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے
😉

greenlake_pk
 

میں شہر کی سڑکوں پہ ہوں شور کی مانند ,
"تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذاں ہو!!"
...❤💕

greenlake_pk
 

*یہ ابتداء تھی کہ ہم نے چاند مانگ لیا*
*وہ لے آیا تھا______اس نے انتہا کر دی...*

greenlake_pk
 

میں تو میسر تھا اُسے، ساتھ کھڑا تھا اُس کے
اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے ؟ 😒

greenlake_pk
 

سُنا ہے
زمیں پر
وہی لوگ ملتے ہیں
جن کو کبھی آسمانوں....... کے اُس پار
روحوں......... کے میلے میں
اک دوسرے کی محبت ملی ہو...!!!

greenlake_pk
 

یادوں کی پوٹلی ہر انسان کے پاس ہوتی ہے ، کچھ لوگ اسے کہیں رکھ کے بھول جاتے ہیں پھر جب کبھی یونہی کہیں پر مل جاے تو کھول بیٹھتے ہیں اور پھر اسے باندھنا کتنا دشوار ہو جاتا ہے

Assalamu alaikum
g  : Assalamu alaikum - 
greenlake_pk
 

اس تاریک رات میں کوئی بہت یاد آتا ہے