علی بابا آن لائن کمپنی کا کافر مالک ہے جس نے کرونا سے متاثرا ممالک کے لیے 2 لاکھ ٹیسٹ کٹس ، ماسک اور وینٹیلیٹر جیسا بیشتر میڈیکل سامان مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان میں المدینہ جرنل اسٹور والے نے چینی اور المکہ راشن والے نے آٹا مہنگا کردیا ہے 😢😢😢😢
ایک شام لندن کے نواحی علاقے میں ایک ارب پتی اپنے کتے کے ہمراہ واک کر رہا تھا کہ اچانک ایک پاکستانی جھاڑیوں سے برآمد ہوا اور پورے تین فائر کرکے کتے کو مار ڈالا۔ تم نے ایسا کیوں کیا حیرت اور صدمے سے دوچار انگریز بولا۔ تمھاری وائف نے مجھے 5000 ڈالر دئیے تھے اور کہا تھا Kill this son of bitch. انگریز کی آنکھوں میں آ نسو آ گئے پاکستانی کو گلے لگا کر بولا میں زندگی بھر تمھارے انگلش کے ٹیچر کا احسان نہیں بھولوں گا۔🙄😁😀😄
بندہ ہی تو کھانے والی چیز ہے احمق لیکن ایسا جیتا جاگتا بندہ جو اپنے ہی بھائی بندوں کے ہاتھوں زندہ درگور ہو جاتا ہے، وہ بہت لذیز ہوتا ہے۔ ایک مرتبہ چونچ مارنے سے اس کی لاتعداد خواہشوں کا تازہ خون تمہارا حلق تر کر دیتا ہے۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ صاحب کی کتاب "پرندہ" سے۔