Mn Sabar ka woh darja chahta hn k jab mery samny uska naam lya jaen tww meri Awaz madham, energy drained and meri Ankhein num na ho
“ع”کے بعد “غ” لازمی ہے صا حب۔۔۔۔!!
“عشق” ہو اور “غم” نہ ہو_____نا ممکن ہے۔۔
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا۔
اس نے جو نقص نکالے مجھ میں
میں خود کو پھر کبھی پسند نہ آیا.
ارے! جی بھر کے تڑپاؤ شکایت کون کرتا ہے