Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

ادب کیجیئے ہماری خاموشی کا
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے

haaMzaa
 

کوئ ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو

haaMzaa
 

آخر زندگی نے بھی پوچھ لیا مجھ سے
کہاں ہے وہ شخص جو مجھ سے زیادہ عزیز تھا

haaMzaa
 

اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا
اے محبت کسی کو تو میسر آ

haaMzaa
 

کبھی لے تو مجھ سے میرے شب و روز کا حساب
پھر ڈھونڈ ان میں سے اپنے سوا کچھ اور

haaMzaa
 

کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے ! اس ذود پشیماں ، کا پشیماں ہونا

haaMzaa
 

پلٹ کر نہ آ جائے پھر سانس نبضوں میں
اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی

haaMzaa
 

آج کوئی نیا زخم نہیں دیا اس نے
قاصد! پتہ کرو وہ ٹھیک تو ہے؟

haaMzaa
 

تھام لو ہمارا ہاتھ اس سے پہلے کہ
تمہارے ہونٹوں پہ لفظ کاش رہ جائے

haaMzaa
 

بیان کر دیں جو ٹوٹے ہوئے دل کی حالت
یقین مانئے الفاظ کی رگیں پھٹ جائیں

haaMzaa
 

ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے

haaMzaa
 

Aik umr guzaar aaye to ehsaas hua hy,
Ic tarah to jeeny ka irada hi nahi tha...

haaMzaa
 

I am the example of unsuccessful complete love story 💔

haaMzaa
 

ذوق جنوں کو حد سے گزر جانے دو
وہ سمیٹنے آئیگا ہمیں بکھر جانے دو
ابھی دسترس میں ہوں تو احساس نہیں
رو رو کے پکارے گا ہمیں مر جانے دو

haaMzaa
 

لوگ بدلتے نہیں!
بے نقاب ہوتے ہیں ۔۔۔۔

haaMzaa
 

گزر ہی جائیں گے
یہ لمہے نہیں تو ہم ہی سہی

haaMzaa
 

آپ دل پر نہ لیجئیے گا مگر
میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ۔۔

haaMzaa
 

اپنی بربادیوں پر آخر کار مسکرانا تو اختیار میں ہے

haaMzaa
 

اور مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہے
یہ دنیا کے سہارے۔۔۔۔

haaMzaa
 

ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے