Qehar hai, mout hai, Qaza hai ishq..!!
Sach to ya hai bori bala hai ishq..!!
حیا ء ا و ر و فا ء کی خو بیو ں
و ا لی ہی حو ر یں بنا ئی جا ئینگی
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے اگر میں تیرے ساتھ تیرے جیسا ہو جاوں
دلی سکون کھو جائے تو ہر چیز بیکار ہوتی ہے
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﺎ
ﮨﺮ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺴﺎﻓﺮﺍﻧﮧ ﮬﮯ......
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بھولا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئی
دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں
یہ بھی استاد کا درجہ رکھتے ہیں
دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزُو
مر جایٸے پر کسی کی تمنا نہ کیجیۓ