Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

ایک بات کہوں جو پہلے سے دکھی ہو اسے دکھ نہیں دیا کرتے یار

haaMzaa
 

یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا ، بدل جانا ، بچھڑ جانا

haaMzaa
 

ہوا تو کچھ بھی نہیں بس ذرا سا مان ٹوٹا ہے

haaMzaa
 

میری چاہتیں فضول ٹھہری میری محبت بےکار

haaMzaa
 

ہم آسمان سر پر اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو…

haaMzaa
 

خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں ۔۔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو

haaMzaa
 

خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں ۔۔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو

haaMzaa
 

میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر
مجھ پہ بیتی ہے بہت ،میں نے گزاری کم ہے

haaMzaa
 


اَنجان راھیں ، فَریب بانہیں
نقاب چہرے ،سَرد نِگاھیں..!!
ہَمدرد بارش ھے دِلکی خواھش
پلٹ کے لَوٹے تِیرا تصور..!!
اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر
انائیں پتھر، انسان پَتھر..!!
سَکُون دِلبر ، نرم کلامی
گداز سوچیں تیرا تَصّور..!!

haaMzaa
 

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں

haaMzaa
 

زندگی ختم ہی نہیں ہوتی
ایک مدت سے مر رہا ہوں میں

haaMzaa
 

اس دنیا میں وفا کرنے والوں کی کمی نہیں ہے
بس پیار ہی اس سے ہو جاتا ہے جسے قدر نہ ہو

haaMzaa
 

مگر ہم دیر سے سمجھے تیرے سارے فریبوں کو

haaMzaa
 

اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے

haaMzaa
 

خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے

haaMzaa
 

بہت محسوس کرتا ہوں، تیرا محسوس نہ کرنا_

haaMzaa
 

چُپ چاپ ٹوٹتی گئيں ، آہوں کا شکريہ
سمجھے نہيں جو درد ، درد شناسوں کا شکريہ

haaMzaa
 

اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیاں نہیں
اب مہرباں نہ ہو، کہ ضرورت نہیں رہی

haaMzaa
 

اے حَرفِ تَسَلی ، تیرے مَشکُور ہیں لیکن
یہ خَیر ہے کہنے سے بُہت آگے کا دُکھ ہے۔

haaMzaa
 

تمہیں کیسے کروں شمار عام لوگوں میں
عام لوگ نہیں دیتے اچھا خاصا دکھ۔