Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 


ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کہ
اور تم سے اک ہم نہ سنبھالے گئے

haaMzaa
 

غرور ٹوٹ گیا ، اپنی حد میں آ گئے ہیں
انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں
میں کُل مِلاؤں تو اتنے نہیں ملے مجھ کو
جو غم تمہاری محبت کی مد میں آ گئے ہیں

haaMzaa
 

: ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو....
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا

haaMzaa
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو تھوڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

haaMzaa
 

*دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے

haaMzaa
 

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

haaMzaa
 

ترک تعلق بجا ہے ------ مان لیا ہم نے
یار تو ایک بار تو میرے لیے رویا ہوتا

haaMzaa
 

آنسوؤں کے دئیے جلا ناصر...
دم نہیں اب چراغ میں گُل کے

haaMzaa
 

عذاب بن جاتی ہیں گزرے لمحوں کی یادیں
نجانے کیوں مطلب کیلئے مہرباں ہوتے ہیں لوگ

haaMzaa
 

تُو کسی روز اچانک ہی مجھے مِل جائے
اور قِسمَت کے سِتاروں کو بھی حَیرانی ہو

haaMzaa
 

یہ قصہ عید کیا ہے صاحب!!!
مختصر بتائیں ،آپ آئیں گے کیا؟

haaMzaa
 

It hurts to see your girl becoming stranger and you can't do a shit about it
Enjoy karen ap..

haaMzaa
 

صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ پاک خود لڑتے ہیں
کبھی بھی کسی کے آنسوں کا سبب نہ بنو

haaMzaa
 

Be my girl I'll be your Man

haaMzaa
 

ستم کی باتیں ستمگر ہی جانے ، مجھے اپنے حال میں رہنے دو.

haaMzaa
 

یہ جو پتھر کے ہو چکے ہیں
اپنے حصے کا رو چکے ہیں

haaMzaa
 

اس عید پر عیدی میں کوئی مجھ کو دلا دے..!!
نہ چاند، نہ ستارے بس اک ساتھ تمہارا۔۔۔

haaMzaa
 

محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے،محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے

haaMzaa
 

بکھر گٸ ہیں عید کی رونقیں جا بجا
اک تم نے ہی لوٹنے میں تاخیر کر دی

haaMzaa
 

بچپن میں ہوتی تھی عید کی خوشی
اب تو رمضان جانے کا دکھ ہے