Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

محبت کھا گئی جوان نسلوں کو
اب یہ لڑکے عیدوں پے خوش نہیں ہوتے...

haaMzaa
 

رات کے دس بج رہے انکا ابھی تک اعلان ہی نہیں ہو رہا ہے چاند کا..
Irritating..... 😏😏😒😒

haaMzaa
 

رات کے دس بج رہے انکا ابھی تک اعلان ہی نہیں ہو رہا ہے چاند کا..
Irritating..... 😏😏😒😒

haaMzaa
 

When NFAK said "Admi khud ba khud nahin marta... dosry log maar dety hain" I felt that

haaMzaa
 

لوگ سببِ دلِ ناکام پوچھ رہے ہیں
یہ بہانے سے ترا نام پوچھ رہے ہیں

haaMzaa
 

مختصر کیے آپ نے رابطے
تو ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی..

haaMzaa
 

تمہاری آواز بھی نہیں ہے میسر،
اور دن عید کے قریب آرہے ہیں!

haaMzaa
 

بڑی آہستگی سے بہت بِکھر گیا ہوں...

haaMzaa
 

دل کے ارمانوں کا مَاتم کرنا آسان نہیں ہوتا...

haaMzaa
 

ابھی ہم فیصلہ کرنے کی عجلت میں نہیں ہے مگر لگتا ایسا ہے کہ جینے سے خسارہ ہو رہا ہے...

haaMzaa
 

قِصہ مختصر اپنی روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں...

haaMzaa
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..

haaMzaa
 

جب نئے لوگ مل جائیں تو پرانوں کے قدر ختم ہو جاتی ہے💯🙂

haaMzaa
 

یوں ہی رنگ نہیں اڑے میرے
ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں

haaMzaa
 

I don't cry over people, i cry over the way i get treated.

haaMzaa
 

اکیلا آدمی ایک دن جینا سیکھ لیتا ہے...

haaMzaa
 

اک ستم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے

haaMzaa
 

ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دھواں باقی ہے

haaMzaa
 

میں نے اُس کا خط رکھ دیا, پڑھا ہی نہیں !
بُھول جانے کا مشورہ یہ لِکھا ہوگا

haaMzaa
 

مجھے بتاؤ کہاں ملتا ہے؟
میں نے بھی خریدنا ہے پتھر کا دل