شوق میں کچھ نہیں گیا
شوق کی زندگی گئی
کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آتا ہے
دل گرفتہ ہی سہی کوئی بزم سجا لی جاۓ
یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جاۓ !
بات بگڑی ہے اس قدر
دل ہے ٹوٹا ، ٹوٹے ہیں ہم
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ہمارے لیے نہیں ہوتا لیکن ہم اس کے لیے ہمیشہ ہوتے ہیں
اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں
اسے یہ بھی کہنا مجھے تم نے بدلا ہے
یہ میری ذات کی ویرانیاں یونہی نہیں
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا۔۔۔!!!
مجھ سے کیا پوچھتے ہو محبت کے ثمر، ہائے میری تو خود یکطرفہ تھی
جو خود نہیں بولتا اُس کا صبر بولتا ہے
مری حالتوں کو تو دیکھ لے
مجھے اپنا حال بتا کبھی
کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی
مرا حال پوچھ! بتا مجھے
مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ
تُو جنون ساز بھی خود بنا
مری وجہِ عشق یقیں ترا
مِلا یار بھی تو، ترے سبب
وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا
نہ جانے کتنی مدت سے یہ دل میں ہے عمل جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
اے دل گمشدہ!!! مجھے مل زرا
مجھے وقت دے،میری بات سن
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں مجھے وہ محبت اکثر اداس رکھتی ہے
لگتا ہے اب ہم اُس کے
وہم و گُماں سے بھی گئے
اور پھر اُس کا دل اور میری آنکھیں بھر گٸیں
ہم جیسے لوگ روٹھ بھی جائیں تو کوئ منانے نہیں آتا
تُم ہوتے
مجال تھی غم ہوتے_
مجھے اب الجھنا نہیں آتا
اب میں ہار مان جاتا ہو
Dear Allah I'm not okay I'm not myself. Please calm my mind, heal my heart and take my worries away.
الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے سو بار مڑ کر دیکھا اسکو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain