Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

ہم کیوں دلبر تیرے دل میں دھڑکتے نہیں

haaMzaa
 

پرانا ہو گیا تھا تعلق میرا پھر مجھے چھوڈ دیا گیا

haaMzaa
 

دل منتظر ہے جن کا ان سے اب رابطے نہیں ہے

haaMzaa
 

انسو سے بھیگی ہوئ مسکراہٹیں عجیب مگر دردناک ہوتی ہیں

haaMzaa
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ.
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.

haaMzaa
 

"تیرے عشق کا سرور تها جو خود کو برباد کر دیا....
"ورنہ کچھ لوگ تو آج بھی میرے دیوانے ہیں

haaMzaa
 

"وہ خیال تھا دَھنک نُما, یا کوئی عَکس تھا میرے رُوبَرو؟
مُجھے ہر جا سے تُو لگا, یا کوئی اور تھا, تیرے ہُو بَہو؟"

haaMzaa
 

افسانہ محبت کچھ اسطرح لکھا اس نے
"ختم شد" لکھ دیا "پیش لفظ" سے پہلے

haaMzaa
 

Never take someone’s Feeling as a joke,
You never know how bad it feels.

haaMzaa
 

نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں
جن کو سر درد کا نام دیتا ہوں

haaMzaa
 

میں شخص تھا خوابوں کو جینے والا
اب مجھے حقیقتیں رُلا رہی ہیں

haaMzaa
 

میں شخص تھا خوابوں کو جینے والا
اب مجھے حقیقتیں رُلا رہی ہیں

haaMzaa
 

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ہے ایسا رواج۔۔ ؟حیرت ہے

haaMzaa
 

Everybody can see a laughing face.🙂
But nobody can see a broken heart. 💔

haaMzaa
 

I am not ignoring you,
I am waiting to see you if you will make an effort .

haaMzaa
 

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں
آپ پہلے جیسے نہیں رہے

haaMzaa
 

کتنی راتیں بیتی ، کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا ،وہی لوگ بدل گئے

haaMzaa
 

اِس عید پہ رسمِ محبت کا رُخ موڑ دیں گے ہم
لائیں گے چوڑیاں ، دیکھیں گے اور توڑ دیں گے ہم

haaMzaa
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کہ روبرو لیکن
ایک اُداسیاں ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے ....

haaMzaa
 

ہم نے ہر چیز کو مختصر ____کر کے
دل پر تفصیل سے لکھا ہے تمہیں