Damadam.pk
hamza-151's posts | Damadam

hamza-151's posts:

hamza-151
 

نومبر کی آخری شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی دی ہو گی
اور میری یاد، ارےکہاں۔۔۔
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!

hamza-151
 

حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس.؟.
میں تو بچ گیا میرے خواب مر گے.؟.🍂

hamza-151
 

مُقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بےبس لوگ ۔۔
عُمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ۔۔🥀

hamza-151
 

I need a solidity developer who is well versed in Blockchain NFT development

hamza-151
 

ہو سکے تو سمجھنا مجھے
ورنہ غلط سمجھ کے بھول جانا

hamza-151
 

Don't say love you, prove it

hamza-151
 

how to avoid negative thinking

hamza-151
 

ميری رسوائی ميں وہ بھی ہے برابر کا شريک ، ميرے قصے ميرے ياروں کو سناتا کيا ہے ...

hamza-151
 

میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا
یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے

hamza-151
 

تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچنا تھا.

hamza-151
 

جس شخص نے تجھے چاہا نہیں ، مانگا نہیں,
اس شخص کو تو مل جائے !! انصاف تھوڑی ہے

hamza-151
 

Ma Jis Din Bhula Du Tera Peyar Dil SE
Wo Din Akhri Ho Mere Zindagi Se

hamza-151
 

ay pakistan k rehny walo ya gandgi mita do warna jis na ya name rkha usko ya name wapis lota do

hamza-151
 

Mera raziq riyat kr namazain rat ki kr da jo roti rat ki pury krty sham ho jati ha

hamza-151
 

اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے

hamza-151
 

تجھے پانے کی کوشش میں اتنا کچھ کھو چکا ہوں میں،
کہ تو مل بھی جائے اگر، تو اب ملنے کا غم ہوگا۔

hamza-151
 

اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں

hamza-151
 

کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص، سنبھالا جائے،
جـس نـے جانا ھـے کہو، سـارے کا سـارا جائے۔

hamza-151
 

ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو میری جان لٹاتے جاتے

hamza-151
 

بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے 💔