Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

♥اے فرشتو وہ سُلطانِ معراج ﷺ ہیں
تُم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے
زُلف تفسیرِ واللیل بن جائے گی
چہرہ قُرآن سارا نظر آئے گا
جب گُنہگار محشر میں گھبرائیں گے
کوئی غمخوار اپنا نہیں پائیں گے
کالی کملی کو کاندھے پہ ڈالے ہوئے
آمنہؑ کا دُلارا ﷺ نظر آئے گا
صَــلَّــی اللّٰـهُ علیہ وآلہ وسلم

ibrar-022
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

ibrar-022
 

❤️
🦅
#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ #موبائل میں کیوں حالت پرواز یا #ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا #سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے لگانے سے #سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک #دوسرا بھی بہت اہم #فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے #ہاتھ سے گر جاے تو #موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی #اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین #نہیں آتا تو ابھی اپنا #موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر #چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل #چارج ہو۔اگر #پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو #زیادہ اڑے گا۔🤔🤔🤔
Try it and comment done ✌️🤣🤣☺️☺️☺️☺️

ibrar-022
 

یار یہ پتھر ڈے کب ہوتا ہے🤔😐
میں نے کچھ لوگوں کا سر پھاڑنا ہے🙄😜😂

ibrar-022
 

یوں اپنی محبت کا یقیں ، ہم کو دلاتے ہیں
افسانہ محبت کا ، آنکھوں سے سناتے ہیں
نظریں جو ملاتے ہیں ، تو خوب پلاتے ہیں
مدہوش ہمیں کر کے ، وہ جوش دلاتے ہیں
بیتابی یہ ہے کیسی ، وہ بھی نہ بتا پائیں
خودپاس بھی آتےہیں، دامن بھی بچاتےہیں
رسوائی سےڈرتےہیں فرقت میں سلگتےہیں
منہ سےنہیں کہتےہیں کچھ راز چھپاتےہیں
خاور کو جو مشکل ہے تو ہے وہ فقط اتنی
وہ آن میں آتے ہیں اور، آن میں جاتے ہیں

ibrar-022
 

دولت اور "عہدے" انسان کو عارضی طورپر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اوراچھا "اخلاق" انسان کو ہمیشہ کے لئیے بلند درجے پر رکھتا ہے

ibrar-022
 

نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین ❤🥀

ibrar-022
 

مولا ایسی لڑکی دے جو کان سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے😉
اور تهپڑ مار مار کے زبردستی ہاں کرواے😜😂😂😂☺😁

ibrar-022
 

ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺮﺻﺖ
ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺎﺣﺐ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ___ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﻣﯿﺮﯼ
ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ..

ibrar-022
 

جو والـــد کی قدر کرتا ہے
وہ کبھی غـــریب نہیں ہوتا
اور جو ماں کی قــدر کرتا ہے
وہ کبھی بدنصیـــب نہیں ہوتا❤️

ibrar-022
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

ibrar-022
 

دنیا کی عظیم ترین خوش قسمتی کیا ہے؟؟؟؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونا..

ibrar-022
 

مَیں آدم زَاد ہُوں مُولا تُو مُجھ کو جانتا تو ہے
زیادہ آزمَائش پہ ____ مَیں جَنّت ہار جاؤں گا

Right na
i  : Right na - 
ibrar-022
 

وہ تجھے چومتا ہے راتوں کو
میرے ہونٹوں پہ نیل پڑتے ہیں__💔

ibrar-022
 

مقرر کیوں کریں معیاد اس کی....؟
کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا....؟
منائیں کیوں بھلا یومِ محبت....؟
محبت ایک دن کی بات ھے کیا....؟
جون_ایلیاء

ibrar-022
 

*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم*
*وَهُوَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ لَـهُ الۡحَمۡدُ فِى الۡاُوۡلٰى وَالۡاٰخِرَةِ وَلَـهُ الۡحُكۡمُ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ*
*وہی ایک اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں اسی کے لیے حمد ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، فرماں روائی اسی کی ہے اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو*
*سورةالقصص آیت نمبر70*

ibrar-022
 

ان کو فرصت ھی نہیں بات کی تمہید سنیں
ھم وہ پاگل ھیں کہ تفصیل میں لگ جاتے ھیں

ibrar-022
 

ہم تو آغاز محبت میں ہی لٹ گئے
لوگ کہتے ہیں انجام برا ہوتا ہے

ibrar-022
 

💟 مجھ سےنفرت واجب ہے
نا کرو گے تو محبت ہو جاے گی💘