محبتوں میں خسارہ عجیب لگتا ہے ہمیں دعا کا سہارا.....عجیب لگتا ہے شعورِ موسمِ ہجر و وصال .... رکھتے ہیں سو عِشق سارے کا سارا عجیب لگتا ہے کبھی تمہاری طلب بےقرار رکھتی تھی اور اب تو ذکر تمہارا... عجیب لگتا ہے !! 🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀
تُو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ ہم بنا لیں گے کہیں چھوٹا سا مے خانہ الگ مے کشی کے ساتھ لُطفِ رقصِ پیمانہ الگ اور اس پر التفاتِ پیرِ مے خانہ الگ خود نمائی اسکی فطرت، بے نیازی اسکی خُو رنگِ شاہانہ جُدا ، طرزِ فقیرانہ الگ خالِ رُخ ، دل کی گرفتاری کا اِک سامان ہے بے خبر ہوتا نہیں ہے دام سے دانہ الگ گُل کھلاے فصلِ گُل آتے ہی دیوانوں نے یوں اب نظر آتا نہیں گُلشن سے ویرانہ الگ آنسووؤں سے لکھ رہے ہیں واقعاتِ زندگی ہم مرتب کر رہے ہیں اپنا افسانہ الگ تیرے صدقے اب نہیں ساقی مجھے کوئی گلہ مجھ کو مل جاتی ہے مے پینے کو روزانہ الگ مے کدے میں ہم ہیں اپنے ہر نفس میں موج ہے اب نہ شیشہ ہے جُدا ہم سے نہ پیمانہ الگ
تمام واٹس ایپ WhatsApp استعمال کرنے والوں اور تمام رائیڈرز کے لیۓ خوشخبری.. اب واٹس ایپ پر کال اور میسج کرنے کے لیے نمبر کو سیو save کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ نمبر سیو کیے بناء ایپلیکیشن Message 360 سے کال اور میسج کر سکتے ھیں۔ ایپلیکیشن Message 360 کو آپ Google play store سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ھیں یا لنک کی مدد سے بھی انسٹال کرسکتے ھیں۔ انسٹالیشن کے لیۓ لنک پر کلک کریں https://play.google.com/store/apps/details?id=com.app.message360 اگر آپ سمجھتے ھیکہ اپلیکیشن واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں اور رائیڈرز کے لیۓ فائدہ مند ھیں اور اپلیکیشن کے استعمال سے واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں کے لیۓ کے کچھ وقت کی بچت ہو سکتی ہے ۔
(شکوہ۔۔!!!) بڑی گستاخ ہے تمہاری یاد اسے تمیز سکھادو دستک بھی نہیں دیتی اور دل میں اتر جاتی ہے۔ (جواب شکوہ) ارے کیوں لگاتے ہو میری یاد پہ گستاخی کا الزام اپنا ہی گھر ہو تو کون پوچھ کے آتا ہے؟؟؟