Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی میں نے accept کر لی😍😍😍
کچھ دیر بعد وہ مجھے block کر گئی😒😒
پوچھو کیوں😞
چلو میں ہی بتا دیتا ہوں😐
کہتی ہیں کیا حال ہے😍😍😍
میں نے کہا جی بس آپ کا ہی خیال ہے😜😜😜
پھر بولی آپ کا Whatsapp ہے☺☺☺
میں نے بولا نہیں😞😞😞
تو بولی بناؤ ناں😌😌😌
میں نے کہا اچھا ابھی کوٸی گھر پر نہیں ہے آتے ہیں تو کسی سے ریسپی پوچھ کے بناؤں گا 😌😌😌
بولی کیوں آپ کا playstore نہیں ہے😱😱😱
میں بولا نہیں جی ہمارے محلے میں بس ایک ہی کریانہ سٹور ہے😉😉😉
اس کے بعد سے بہن کی Id show نہیں ہو رہی😒😒😒 😂 😂
ہاۓ اتنا سب بتا دیا میی نے۔ پھر بھی بےواجا block کردیا آپ بتایے میری کوئی گلتی تھی کیا 😪😪😪

ibrar-022
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

ibrar-022
 

کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم حسرتوں کے قرض میں، ڈوبے فقیر ہیں.

ibrar-022
 

درد سب کے دل میں ہے فرق یہ ہے کہ,
کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی سہہ رہا ہے ,

ibrar-022
 

💞جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر 💞
💞دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتے 😘💞

ibrar-022
 

جا رہی ھے جو__ زندگانی ھے
رائیگانی سی، رائیگانی ھے
اب دعاؤں پہ چل رہا ھے جو دل
آپ ہی کی تو مہربانی ھے
دل بھی رہتا ھے در بدر ہر پل
اس کی عادت وہی پرانی ھے
میں نے خود سے بھی دل کی بات نہ کی
رازدانی سی رازدانی ھے
زخم دل پر لگا کے اس نے کہا
یہ مرے پیار کی نشانی ھے
مجھکو حیرت سے دیکھیے نہ حضور!
یہ محبت ھے__ یہ بھی فانی ھے
عقل کی ایک نہ سنی اس نے
دل نے__ دل ہی کی بات مانی ھے
میں اگر آخری محبت ہوں
اِس سے پہلےکی کیا کہانی ہے؟
جاؤ_ تم جیت ساتھ لے جاؤ
میں نے اس بار __ ہار مانی ھے

ibrar-022
 

اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے. . .
تو تم سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں. . . !♥️✨

ibrar-022
 

🥀نہیں ڈرتا میں کانٹوں سے مگر پھولوں سے ڈرتا ہوں
🥀چبھن دے جائے جو دل کو میں ان باتوں سے ڈرتا ہوں
🥀مجھے تو نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں
🥀دیکھائے خواب جو جھوٹے میں ان نیندوں سے ڈرتا ہوں
🥀ﺍﻧﺎ کا ﮨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻗﺎﺋﻞ ﺍﻟﻔﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ
🥀ﺟﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ڈرتا ﮨﻮﮞ
🥀مجھے احساس ہے سب کا میں سب کے کام آتا ہوں
🥀مگر جو کینہ رکھتے ہوں میں ان رشتوں سے ڈرتا ہوں
🥀میں بندہ ہوں خُداکا اور اُسی کا خوف ہے مجھ کو
🥀جو ڈرتے ہی نہیں رب سے میں ان بندوں سے ڈرتا ہوں
🥀میں تنہا تو نہیں ہوں کوئی ہے جو میرا ہے
🥀جو کسی کو دُکھ دے جائیں میں اُن لمحوں سے ڈرتا ہوں

ibrar-022
 

درد چھپا کر مسکرانا تو اک کمال ھے
اور ھم اس کمال پہ کمال رکھتے ھیں

ibrar-022
 

کوئی تو ہوگی جو کہتی
ہوگی🤔🤔
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا
بہت پسند ہے 🙈😋😜
🤣😂

ibrar-022
 

خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یوں ہی اڑا دو گے

ibrar-022
 

تیرا غرور تجھے ہی ہرائے گا
میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا

ibrar-022
 

راستہ تم نے بدلا 💯💯
۔منزل۔ ہماری بدل گئ 😳

ibrar-022
 

لوگ کہتے ہیں مسکان ہے میرے ہونٹوں پہ .....
کون جانے کہ تصوّر میں ہنسایا کِس نے ....

ibrar-022
 

کبھی دِل کی بات کہی نہ تھی
جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میرے لفظ پورے تو تھے مگر
تیری سماعتوں سے ذرا پرے

ibrar-022
 

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔

ibrar-022
 

مرے خلاف محبت کے کان بھرتی تھی
وہ ساحرہ وہ شفق فام مجھ پہ مرتی تھی
میں تیرے سامنے برباد ہوگیا کیسے؟
تجھے تو میری اداسی اداس کرتی تھی

ibrar-022
 

✍🏻✍🏻کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں*
*کہ آپ تصویر میں نہیں,*
*مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں*

ibrar-022
 

شہرِجاں بخش ہمیں تُو تو حقارت سے نہ دیکھ
جیسے بھی ہیں تری آغوش کے پالے ہوئے ہیں
افتخار عارف

ibrar-022
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا وقت نے مجھ سے😎
مرشد
بہت سا تجربہ دے کر معصومیت لے گیا ☺