🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
🌸زرا سوچیں 🌸
"انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے،،،
لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سِکے ڈھونڈتا ہے"!
🌱🌼🍁💞☘️🍂🌿🍁🌱
چیخوں 😞چلاؤں😢 مذاق بن جاؤں۔
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں۔
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے۔
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
سانسوں میں تیری نزدیکیوں کا عطر تو گھول دے__!!!
میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں تو بھی کبھی بول دے__!!!
آنکھیں رہتی ہیں--- شام و سحر منتظر تیری.
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا.
جو زُبان سے بیان نہیں ہوتے
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں💔
کُچھ مراسم ہوتے ہیں، ازل سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں، ہو جاتیں ہیں نِسبتیں ہمدم...
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم...
افسوس کیجئے ، کنارہ کیجئے،سبق لیجئے...
🔥
Ya Allah Mari zindgi ko asan kr or is duniya sy chotkara ata kr Ameen.life is daeth
Plz Khuda k wasty h dua kro k zindgi asan ho gy etni k ik pl m khatm
پہلے تو جان صداؤں پہ نکل جاتی تھی
اب وہ آواز لگاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
اب اسے چھوڑ دیا ، جس سے تعلق کر لے
میرا رشتہ ہے نہ ناطہ ہے نہ دکھ ہوتا ہے
درد سہنے کی میری عادت نہیں گئی
سرعام مقتول کی حمایت نہیں گئی
بھنورا چاہتا تھا محبت کا طواف
بھنبھنانے کی بازگزشت نہیں گئی
نہ ملا کر دلفریب حسیں لوگوں سے
تنہائی میں رعنائی ملاقات نہیں گئی
محبت اور ہوس میں فرق ہوتا ہے
لوگ سمجھنے میں حماقت نہیں گئی
کاغذ پہ لکھ دیا تھا محبت کا فسانہ
اس کے نہ سمجھنے کی بابت نہیں گئی
مجھے معلوم تھیں موت کی تلخیاں
دفنانے والوں کی نزاکت نہیں گئی
میں صدق دل سےیقینی حلف دیتا ھوں اورزبان سےاقرارکرتاہوں کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین
اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں ۔قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔
اور جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ کافر زندیق مرتد ہوگا
اس حلف کوکاپی کرکے مختلف گروپس میں بہیجیں
تاکہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت میں ہمارابھی حصہ ہو
ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا - جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں -
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں -
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں -
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں....!!!!
آخر ایک دن اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو ھی بنوائی ھے۔۔۔۔!!!!
اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اکثر لوگ پوری زندگی محض دوسروں کو دکھانے کے لئے ھی گزار دیتے ہیں۔۔۔!!!
ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔۔۔۔!!!!!
لیکن اکثر لوگ 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے۔۔۔!!!
آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔۔۔۔ 20 روپے والی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے۔۔۔۔!!!
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن...
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی...💔
دیکھو ! اس بکھیڑے میں مت پڑنا
یہ ”محبت“ بڑا پیچیدا مسٸلہ ہے
کیا پوچھتے ہو تیرے ہجر میں کیا سوچتے ہیں
سجا کے تم کو نگاہوں میں صدا سوچتے ہیں
تیرے وجود کو چھو کر جو گزری ہے کبھی
ہم اس ہوا کو بھی جنت کی ہوا سوچتے ہیں
یہ اپنے ظرف کی حد ہے کے فقط تیرا لحاظ
تیرے ستم کو مقدر کا لکھا سوچتے ہیں
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
کس قدر ہم بھی ہیں نادان محبت میں
تیرے اخلاص کو ہم تیری وفا سوچتے ہ
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
آج عورتوں سے قابلِ عزت سوال کرتا ہوں،
مرد کو کچھ لفظوں میں بیان کریں.
دیکھتے ہیں مرد کیا ہے آپ کی نظر میں؟
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں؟ ناممکن..!!
اب تجھے چھوڑ دیا ہے،، تو سمجھ چھوڑ دیا..//
.😔🔥....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain