Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی
* *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🔥*

ibrar-022
 

بنا تیرے کائنات کا منظر۔
ایک دسمبر کی شام ہو جیسے

ibrar-022
 

بنا تیرے کائنات کا منظر۔
ایک دسمبر کی شام ہو جیسے

ibrar-022
 

میری مات لفظوں سے ممکن نہ تھی
سو اس نے جزبوں پہ وار کیا

ibrar-022
 

کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا۔۔۔۔ ؟
میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں....؟
یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوں،
تیرے حصے میں آخر درد کیوں ہیں؟
...... ؟
🍁🍁

ibrar-022
 

اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس
ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا 😊
جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں✌

ibrar-022
 

آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا که
جیسے لوگ دفنا کے چھوڑ گئے ہوں مجھے ....

ibrar-022
 

میرے خوش گماں!!
تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی،
دیکھ لے میں گرا نہیں
کہ تمام شہر لپک پڑا
مجھے تھامنے، تیرے سامنے

ibrar-022
 

نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر
ہم گنہگار، گنہگار سے لگ کر روئے...

ibrar-022
 

خمارِ عشق ميں خود کو بھُلا کے جيتے هيں
هر اِک سانس ميں تُجھ کو بسا کے جيتے هيں ..........!!!

ibrar-022
 

قافلے راکھ ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے

ibrar-022
 

غم بنا تو دو لفظوں سے ہے
لیکن اس کو بیان کرنے کے لیے ہزار لفظ بھی کم ہیں

ibrar-022
 

مجھے خبر نہیں کتنے خسارے رکھے گئے
مرے نصیب میں سب غم تمہارے رکھے گئے
ہمارے ساتھ محبت میں اتنا ظُلم ہوا
ہماری آنکھ میں جلتے انگارے رکھے گئے
میں کہہ چکی تھی مجھے تیرنا نہیں آتا
بہت ہی دور ،تبھی تو کنارے رکھے گئے
کسی سے خاص تعلق تو پھر بنا ہی نہیں
تمہارے بعد تو وقتی گزارے رکھے گئے
ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر
کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گئے
کسی کی آنکھ ترستی رہی اجالے کو
کسی کی آنکھ میں سارے نظارے رکھے گئے
ہم ایسے لوگ محبت کا آسرا تھے مگر
ہمارے واسطے ، جھوٹے سہارے رکھے گئے

ibrar-022
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥

ibrar-022
 

ہوائیں سرد ہو جائیں
یا لہجے برف ہو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں .....!
اگر وہ روٹھ جاتا ہے
ہماری جان نکلتی ہے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ہیں ..

ibrar-022
 

★★"میں نے زندگی کو آسان بنا لیا, ظرف کو وسیع کر لیا, جو ساتھ چلتا رہا اسکو چلنے دیا جو رک گیا اسے چلنے کو نہیں کہا, شکوے شکایتیں کم کر دیں جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا ,جس نے دامن چھڑایا اسے اﷲ حافظ کہہ دیا, وجہ پوچھنا چھوڑ دیں ، امیدیں لگانا چھوڑ دیں ، خواہشیں مختصر کر دیں اور اس طرح میں نے زندگی کو آسان بنا لیا..!"★★

ibrar-022
 

میں نے بھی بدل دی زندگی کی اصول
جو یاد کریں گا ۔وہی یاد آیئے گا۔

ibrar-022
 

میرے سارے مساٸل جانِ جاناں
فقط تجھ سے لپٹ جانے تلک ہیں 🔥

ibrar-022
 

ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﮐﺰِ ﻧﮕﺎﮦ ﻭ ﺭﺍﺣﺖِ ﺟﺎﮞ ﮐﺒﮭﯽ ،،،
ﮔﻮ ﮐﮧ ﺳﻮﮐﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﮔﻼﺏ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ !!!...

ibrar-022
 

کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں ۔۔۔!!!
تو یوں نہیں ہے کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں