غلطی زندگی کا ایک ورق ہے لیکن رشتہ پوری کتاب ہے کبھی بھی ایک ورق کے لیے کبھی بھی پوری کتاب کو ضائع نہ کرنا
اک پل کسی خواہش کی زیارت کو اٹهے تهے
اندر کے قلندر نے بڑی دیر تک ______ نچایا
🌹🍀🍂
میرے ہی ہاتھوں پہ میری تقدیر لکھی ہے
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا..💔
ہم نے مانا کہ چلو ___ مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
مبتلا تازہ ہے تو، خوش ہے محبت سے تو سن
اس نے آغاز میں ہم پر بھی عنایت کی تھی
اتنی لمبی عمر نہ مانگ میرے لیے
کہیں ایسا نہ ہو
تم بھی نہ ملو اور موت بھی نہ آئے
تم نے دیکھا هے صرف آنکھوں کو _
تم نے آنکھوں میں کهاں دیکها هے _@
وہ ایک بار ہنس کر ملیں تو سہی قتیل!
پھر چاہے ساری کائنات کے ماتھے پہ بل پڑیں...!!!
وہ ایک بار ہنس کر ملیں تو سہی قتیل!
پھر چاہے ساری کائنات کے ماتھے پہ بل پڑیں...!!!
جوگی پیر فقیر تے سادھو اِک پاسے
اُوہدی اَکھ دا کالا جادو اِک پاسے
سورج چن ستارے سارے اپنی تھاں
اُوس تلی تے دھریا جگنو اِک پاسے
اِنج چڑھدی اے اُوہدی اَکھ چوں پیتی ہوئی
رہ جاندے نیں دارو وارو اِک پاسے
اُوس کُڑی دا جُثّہ جد دا پڑھیا اے
دھر دِتّے نیں بُلّھا باہو اِک پاسے
سارے سُر سنگیت نیں دوجی تھاں
یارا اُس پازیب دا گھنگھرو اِک پاسے
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ
غرور ٹوٹا ہے----- صاحب
رونا تھا ، بہت دیر مجھے ، خود سے لپٹ کر
پر تُجھ سے جدا ، خود کو میّسر نہ ہُوا ، مٙیں...!
اس آدھی ادھوری زندگی میں
کتنی مُکمل ہے یـاد تمہاری...
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں ____||🌸°✌
🔥
کٹ جائے یوں ہی پیار کی باتوں میں ہر اک پل
کچھ جاگو جگاؤ کہ ابھی رات بہت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
❤ میری بات چھوٹی ہے لیکن کہنا ضروری ہے
میری دھڑکن چلنے کیلئیے تیرا ہونا ضروری ہے❤
مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو
کنتی اذیّت ہے کہ تیرے بعد بھی،
جیا کریں گے، ہنسا کریں گے، سنورا کریں گے"
دسمبر کی بھیگی شاموں میں
کالی لمبی راتوں میں
تیری یاد ہمراہ ہو تو
شامیں یوں ہی گزر جائیں
راتیں مختصر ہو جائیں
ہم تیری یادوں میں کھو جائیں
تو یہ دسمبر تو کیا
کئی دسمبر گزر جائیں۔۔۔🍂
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے🔥
__________"مرشد"_________
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں 💯 🥺
🥀
اک درد کا میلہ کہ لگا ہے دل و جاں میں
اک روح کی آواز کہ "رستہ مجھے دینا"
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain