میں وقت کی چوکھٹ پہ کھڑا دیکھ رہا ہوں
انسان کے کردار سے انسان خفا ہے ...!!!
لاکھ کا ٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
کبھی تجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اندیشہِ جاں تھا پہلے؟
یہ مرا دل تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تری جائے اماں تھا پہلے
ایسا لگتا ہے ، چڑھا اِس پہ ترے عشق کا رنگ
دل کو جس رنگ میں دیکھا ہے، کہاں تھا پہلے
عشقِ سوزاں کی ہوئی خاص عنائت مجھ پر
ہے جہاں راکھ ، مرا حُجرہ وہاں تھا پہلے
جس کو رقّت نے بنا ڈالا ہے بہتا جھرنا
آتشِ عشق سے، دل شعلہ بجاں تھا پہلے
ترے ہونے سے مری ذات کی تصدیق ہوئی
مرا ہونا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط وہم و گماں تھا پہلے
تیرے اک لطف سے وہ درد کی لذت بھی گئی
کتنا سر سبز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرا زخمِ نہاں تھا پہلے
اب تو اس نام کو لیتے ہوئے، لب جلتے ہیں
ہائے جو نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا وردِ زباں تھا پہلے
اب ، کبھی یاد بھی آتی نہیں اُس کی نسرینؔ
وہ جو رگ رگ میں لہو بن کے رواں تھا پہلے
( نسرین سید )
ارادے باندھتا ہو سوچتا ہو توڑ دیتا ہو
کہی ایسا نہ ہوجاوے، کہی ویسا نہ ہو جائے
💔💔
ہر شخص ہے تنہائی کا شکار۔۔۔
پھر یہ اتنا مجمع کیسا ہے؟؟؟
میں نازک برف کا اک قطرہ
تو رکھ کے بھول گیا مجھ کو
میں قطرہ قطرہ پگلا ہوں
تو میری اذیت کیا جانے
ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮑﮭﯿﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮒ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ
بکھرے بال اجڑا روپ چہرہ کھنڈر جیسا ھے
اپ کا باہر بلکل میرے اندر جیسا ھے💔
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ 💑👰🌹
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ💯💘
جون ایلیاء ❤
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ 💑👰🌹
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ💯💘
جون ایلیاء ❤
وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن
تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیں ہے
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں💘
کوئی مانگے جو مجھ سے
تیرے نام کا صدقہ
میں خود کو پھینک دوں
تیرے سر سے وار کر
💚محمد💚
💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🌹💕
- زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں
شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں..!!!-
جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں
تب سے دل کے چین و سکوں برباد ہوئے ہیں
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔💔💔👈👈
جن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنہیں عُمریں ہماری لگ جائیں
تعبیروں کے چاک پر،ادھورئے خواب ہیں لپٹے
بہت سے کام باقی ہیں ، سنوارنے والے
سینہ پیٹو گے اپنا ، سماعتوں کو بھی کُوسو گے
نہی ملیں گے مگر ، ہم جیسا پُکارنے والے
میں شب گزیدہ ہوں ،اورمطمئن بھی ہوں
خدا غارت کرے ، مری عادت بگاڑنے والے
میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا❤
نہ میں باقی نہ میری "میں" باقی💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain