بیٹھے ہیں شب و روز تصور میں اسی کے
وه راه گزر جس نے گزرنا بھی نہیں ہے
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہاے۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔🌸
دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
بیٹھا رهتا هے جہاں ، هجر کا تنہا آنسو
میری آنکھوں کا کنارہ هے ، خدا جانتا هے
بہت مصروف رہتے ھو
سحر سے شام ھونے تک
کوئی لمحہ نہیں ملتا
کوئی بے نام سی فرصت
کوئی گمنام سی ساعت
کبھی بیٹھے ہوئے تنہا۔کہیں جو شام ھو جائے
تو میری التجا ہے یہ ۔کوئی لمحہ چرا لینا
جو میرے نام ھو جائے
کہ ھم جیسے اسیروں کا
کوئی تو کام ھو جائے
*_میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے_*
*_میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی_*🖤
پھول کی طرح برستے ہیں ترے شہر کے لوگ
یا مرے حال پہ ہنستے ہیں ترے شہر کے لوگ
کچھ تو احساس انھیں اپنی ملاقات کا ہے
ہم پہ آواز تو کستے ہیں ترے شہر کے لوگ
میں بھٹکتا ہوں ترے شہر کی ان سڑکوں پر
اور اس شہر میں بستے ہیں ترے شہر کے لوگ
جب زباں چلتی ہے نشتر کا گماں ہوتا ہے
بات کرتے ہیں کہ ڈستے ہیں ترے شہر کے لوگ
تیرا پیکر ہے کہ خواہش کا ابھرتا سورج
دھوپ میں جس کی جھلستے ہیں ترے شہر کے لوگ
میں تو خیر ایک مسافر ہوں مرا ذکر ہی کیا
تیری صورت کو ترستے ہیں ترے شہر کے لوگ
اجنبی آج بھی لگتا ہے تو اِن کو شاہدؔ
کیسے بھولے ہوے رستے ہیں ترے شہر کے لوگ
٭٭٭
ہم__سے__مت__پچھو__ راستے __ گھر__کے
ہم__ مسافر __ ہے__ زندگی__ بھر__ کے
❤پردیسی❤
"محبت" ایک بے ساختہ جذبہ ہے، نا کسی کے کہنے سے شروع ہوتی ہے نا ختم کی جا سکتی ہے___اس لئے ہم کسی سے "محبت" کرنا ختم نہیں کر سکتے بس اسے جتانا چھوڑ دیتے ہیں___
مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کے محفل جواں ہے حسیں ہے
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ۔۔۔🥀
بھیگی آنکھوں سے"سب اچھا ہے" کہتے ہوئے لوگ۔۔۔🥀
لاش ساحل پہ آگٸ لیکن..!!🥀
عشق ڈوبا رہا سمندر میں..!!
کون دے گا سکون آنکھوں کو؟
کس کودیکھوں کہ نیندآجائے!
ہماری دھوپ کی شدّت نے پرورش کی ہے
ہمارے سر پہ کہاں سائباں ٹھہرتا ہے
کوئی ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﯼ ﺗﻮ ہے ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ...
اک عمر سے میں تیرے اثر میں ہوں۔۔۔!
*سنو ۔۔۔۔۔ !!*
*تم خاص ہو ...*
*عبادتوں جیسے ۔۔*
*اٹھتے ہاتھوں کی*
*مانگی دعا جیسے۔۔*
*کتابوں میں لکھے*
*خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔*
*تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !!*
*بلکل میری ذات جیسے
آشنا درد سے ھونا تھا کسی طور ھمیں
تو نا ملتا تو کسی اور سے بچھژے ھوتے
تـــم اور اتنی کشـــادہ دلی سے پیش آؤ
میں سوچتا ہوں ستم ہے کہ مہربانی ہے
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain