Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

Good morning
i  : Good morning have a nice day - 
Hello friends kesa guzra 14 agast k din
i  : Hello friends kesa guzra 14 agast k din - 
Qelah qehna qasem baaq
i  : Qelah qehna qasem baaq - 
Darbar Shareef hazrat bahawal dein zekrya
i  : Darbar Shareef hazrat bahawal dein zekrya - 
14 agast
i  : 14 agast - 
ibrar-022
 

❤پاکستان زندہ آباد 🇵🇰پاک فوج زندہ آباد❤
* تمام اہلِ وطن کو 14 اگست جشنِ آزادی مبارک ہو🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 💖💖

ibrar-022
 

Your late night chat patner🥀🌚?

ibrar-022
 

وہ میرے دل کی __تسبیح تھا
دل توڑ کر اُس نے اپنا زکر گنوایا ہے💔

ibrar-022
 

کچھ تو بات تھی محبت میں ورنہ
کوئی لاش کے لیے تاج محل نہیں بنواتا

ibrar-022
 

اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر.
"=بیوفا="
تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو:.

ibrar-022
 

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💞💞💞💞💞

ibrar-022
 

اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو کم ازکم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیئےکہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کر سکے،
اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آئے جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا 💜💜

ibrar-022
 

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا
راحت اندوری

ibrar-022
 

کبھی جو سامنا انکا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں _ وہ مر نہیں جاتے
💔💔

ibrar-022
 

غنیمت ہے صبر میرا
ابھی لبالب بھرا نہیں ہوں
وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے
اسے کہو میں مرا نہیں ہوں

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے مبحت
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
پاکستان زندہ باد
i  : ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے مبحت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا پاکستان - 
ibrar-022
 

عشق کیا ہے تو عداوتیں کیسی، شکایتیں کیسی
حکمِ یار پر سر تسلیمِ خم، عطائے یار پر
جی بسم اللہ

ibrar-022
 

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے مبحت
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
پاکستان زندہ باد

ibrar-022
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے، تو فتح کیسی،*
*جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔۔۔۔۔*

ibrar-022
 

اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں ...
#مرشد سادہ لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں ...