100 روپے کا بیلنس حاصل کرنے کے لیے کسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ اسکریچ
کریں
Try it,
وہ ٹُوٹتے ھُوئے رِشتوں کا ، حُسنِ آخر تھا
کہ چُپ سی لگ گئی ، دونوں کو بات کرتے ھُوئے
شام دھندلانے لگی.
. اور مری تنہائی
"دل میں پتھر کی طرح بیٹھ گئی....
چاند ابھرنے لگا یک بار __ تری یاد کے ساتھ"
زندگی... مونس و غم خوار نظر آنے لگی..!!
اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ
موجود تو ہوتے ہیں میسر نہیں ہوتے
شبّیر حسن
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے,
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
تباہ کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر دیدار نہ کرتے___❤.
مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے
جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا !!
میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے !!!
کیسے ڈر جائیں موت سے
کہ ہم نے کاٹا ہے زندگی کا عذاب
ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﮨﻮﺵ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ
ﻣﻘﺪﺭ ﺳﺨﺖ ﺗﺮ ﻧﮑﻼ
ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ
ﻭﮨﯽ ﺯﯾﺮﻭ ﺯﺑﺮ ﻧﮑﻼ
'
ﺳﺒﻖ ﺩﯾﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺻﺪﺍ ﺭﻭﺷﻦ ﺧﯿﺎﻟﯽ ﮐﺎ
ﺍﺳﮯ ﺟﺐ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮓ ﻧﻈﺮ ﻧﮑﻼ
'
ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ
ﺍﺳﮯ ﺟﺐ ﭼﮭﻮ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ
ﻓﻘﻂ ﺧﺎﮐﯽ ﺑﺸﺮ ﻧﮑﻼ
'
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ ﺍﺗﺮﺍ
ﺗﻮ ﺗﺐ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺍ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺟﺴﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﺑﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﺳﻔﺮ ﻧﮑﻼ..
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
اک مدت ہوئی ہے بخت تجھے سوئے ہوئے !
اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں
کوئی پوچھ بیٹھا ہے میری شاعری کا سبب
اب کسیے بتاؤں کے وہ یاد آتا ہے . . . . . . ؟
کرو بات جو بھی کرنی ہے
مگر بات محبت کے علاوہ ہو💔
ہم تو خوشیاں ادھار دینے کا کاروبار کرتے ہیں
صاحب
بس لوگ وقت پر نہیں لوٹاتے اس لیے گھاٹےمیں ہیں
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
— میں بتاؤں کیا وہ داستاں '
— میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا '
— میرے سامنے کوئی بات کی '
— میرے سامنے ہی مُکر گیا '
لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں...... کے اسے چھوڑ دے💗
اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے💗
اس شہر بےمثال میں بس مجھ کو چھوڑ کر
ہر شخص ,,لاجواب ہے,, ہر شخص ,,باکمال ہے,,❤️
مت پوچھ کے گزرے ہیں کس کس مقام سے!!!!!!!!
نفرت سی ھو گئی ہے؟؟؟؟
محبّت کے نام سے*🖤
مت پوچھ کے گزرے ہیں کس کس مقام سے!!!!!!!!
نفرت سی ھو گئی ہے؟؟؟؟
محبّت کے نام سے*🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain